ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ

ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ (لاطینی: Athens metropolitan area) یونان کا ایک میٹروپولیٹن علاقہ جو وسطی یونان میں واقع ہے۔ [2] اس کا رقبہ 2,928.717 کلومیٹر2 (1,131 مربع میل) آتیکا علاقہ میں اور 58 بلدیات کے علاوہ مشرقی اتیکا اور مغربی آتیکا کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ 2021ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی 3,722,544 تک پہنچ چکی ہے۔ [1] ایتھنز اور پیرایوس بلدیات ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ کے دو میٹروپولیٹن مراکز کے طور پر کام کرتی ہیں۔ [3]

ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ
متناسقات: 37°59′03″N 23°43′41″E / 37.98417°N 23.72806°E / 37.98417; 23.72806
یونان کے جغرافیائی علاقےوسطی یونان
یونان کے انتظامی علاقےآتیکا (علاقہ)
رقبہ
 • میٹرو2,928.717 کلومیٹر2 (1,130.784 میل مربع)
بلند ترین  پیمائش1.413 میل (4.636 فٹ)
پست ترین  پیمائش0 میل (0 فٹ)
آبادی (2021)[1]
 • میٹرو3,722,544
 • میٹرو کثافت1,300/کلومیٹر2 (3,300/میل مربع)
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
Telephone21
گاڑی کی نمبر پلیٹYxx, Zxx, Ixx
Major airport(s)ایتھنز بین الاقوامی ہوائی اڈا

تفصیلات

ترمیم

ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ کی مجموعی آبادی 3,722,544 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Census 2021" (PDF)۔ 09 اکتوبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2023 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Athens metropolitan area" 
  3. "MASTER PLAN FOR ATHENS AND ATTICA 2021, pg 13, 24, 27, 33, 36, 89"۔ 21 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ