ایجرٹن رائٹ
ایجرٹن لونڈس رائٹ ایم سی (پیدائش:15 نومبر 1885ء)|(انتقال:11 مئی 1918ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی اور سپاہی تھا جس نے 1905ء سے 1910ء تک لنکاشائر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ اس نے 1911ء میں وایلیٹ شیکسپیئر سے شادی کی۔ ان کے دو بچے تھے۔ [1]پہلی جنگ عظیم میں رائٹ آکسفورڈ شائر اور بکنگھم شائر لائٹ انفنٹری کے کپتان تھے وہ 1915ء میں فرانس گئے اور وہاں امتیازی خدمات انجام دیں، انھیں ملٹری کراس سے نوازا گیا اور اس کا تذکرہ دو بار ڈسپیچز میں کیا گیا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ایجرٹن لونڈس رائٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 15 نومبر 1885 چورلی، لنکاشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 11 مئی 1918 بارلی، سومے، فرانس | (عمر 32 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1905 to 1908 | آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
1905 سے 1910ء | لنکا شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 25 نومبر 2017ء |
انتقال
ترمیموہ 11 مئی 1918ء کو بارلی، سومے، فرانس کے قریب کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Wright, Egerton Lowndes"۔ Winchester College at War۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017
- ↑ "Cricketers who died in World War 1 — Part 5 of 5"۔ Cricket Country۔ 28 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018