سریندر کمار شرما (پیدائش: 10 جون 1952 ء)|(انتقال: 17 اپریل 2015ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1993ء اور 2002ء کے درمیان 10ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

ایس کے شرما
ذاتی معلومات
مکمل نامسریندر کمار شرما
پیدائش10 جون 1952(1952-06-10)
دہلی، بھارت
وفات17 اپریل 2015(2015-40-17) (عمر  62 سال)
ممبئی، بھارت
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر10 (1993–2002)
ماخذ: Cricinfo، 30 مئی 2014

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 17 اپریل 2015ء کو ممبئی، بھارت میں 62 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "S. K. Sharma"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2014