ایشوریہ نیدھی
ایشوریہ نگھی (ऐश्वेर्या निधि)ایک بھارتی آسٹریلوی اداکارہ ، ہدایتکار ، مصنفہ اور تھیٹر کی شخصیت ہے [1]انشوریہ نگھی لاس اینجلس سے تعلق رکھتی ہیں۔
ایشوریہ نیدھی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | نئی دہلی |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | ادکارہ |
درستی - ترمیم |
انھوں نے مختصر اور سویٹ فیسٹیول کے ساتھ پرفارم کیا ہے اور انھوں نے بالی ووڈ کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اس کی دیگر کارکردگی میں گندھاری بھی شامل ہیں۔ وہ سڈنی میں ابھینائے اسکول آف پرفارمنگ آرٹس کی صدر اور آرٹسٹک ڈائریکٹر بھی ہیں۔ [2]
ذاتی زندگی
ترمیمایشوریہ نئی دہلی ، ہندوستان میں پیدا ہوئی اور وہیں اس کی پرورش ہوئی۔2001 میں وہ اپنے خاندان کے ساتھ منتقل آکلینڈ ، نیوزی لینڈ منتقل ہو گئیں اور اس کے ایک سال بعد سڈنی منتقل ہو ئیں۔ [3] ان کا بیٹا ، شوریا ندھی ، ایک اداکار اور بزنس مین ہے۔
تھیٹر اور اداکاری
ترمیمانھوں نے جان برمنگھم کے ناول لییویتھن کے 2010 کے اسٹیج ڈرامے میں سڈنی تھیٹر کمپنی کے ساتھ کام کیا اور 2013 میں 'دی ادر وے (The other way)' میں بھی کام کیا۔یہ ڈراما بینک اسٹاؤن آرٹس سینٹر اور سڈنی تھیٹر کمپنی میں پرفارم کیا گیا تھا۔ انھوں نے اداکاری آرٹس پروڈکشن میں ابینائے اسکول میں کام کیا ، جو ایک گندھاری خاتون کا کردار تھا۔ جو ہندو مہاکاوی مہابھارت کی گاندھیری کی کہانی ہے۔ اس کی اسکرپٹ اور ہدایت کاری اروند گوڑ نے کی اور اس کا پریمیئر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈرامائی آرٹ ، سڈنی میں 2005 میں ہوا۔ [4] یہ دراما بعد میں دہلی، کوروکشترا ، لکھنؤ ، امرتسر ، جے پور ، جودھ پور ، ممبئی [5] سڈنی فرنج فیسٹیول [6] اور ہالی ووڈ فرنج فیسٹیول میں بھی پیش کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Aishveryaa Nidhi۔ "About"۔ Aishveryaanidhi۔ 03 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2015
- ↑ "Nurturing Hindi culture"۔ The Leader۔ Maria Galinovic۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015
- ↑ "Aishveryaa Nidhi's migration story (video)"۔ Migration Heritage Centre۔ NSW Migration Heritage Centre and Hurstville City Library, Museum & Gallery.۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2015
- ↑ "Aishveryaa Nidhi-starrer Mandragora wins Short & Sweet festival WK I"۔ Theistimes۔ Ashok Kumar۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2015
- ↑ "A women of many shades"۔ DNA۔ DNA correspondent۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017
- ↑ "Indian Drama Festival in Sydney Fringe"۔ Art News Portal۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017