ایشیا انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 2003ء
ایشیا انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 2003ء اے سی سی انڈر 19 کپ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں 4 ٹیمیں کھیلی گئیں، ہندوستان اس ایڈیشن کا چیمپئن بن گیا۔ [1]
تاریخ | 31 اکتوبر – 6 نومبر 2003ء |
---|---|
منتظم | ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) |
کرکٹ طرز | 50-اوور |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن, فائنل |
میزبان | پاکستان |
فاتح | بھارت (2 بار) |
رنر اپ | سری لنکا |
شریک ٹیمیں | 4 |
کل مقابلے | 7 |
کثیر رنز | ہرشا وتھانا (179) |
کثیر وکٹیں | عرفان پٹھان (18) |
گروپ مرحلہ
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | میچ | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | سری لنکا | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 15 |
2 | بھارت | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 12 |
3 | پاکستان | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 8 |
4 | بنگلادیش | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 1 |
ماخذ:- ای ایس پی این کرک انفو |
- فائنل میں پہنچ گئے۔
میچ
ترمیمفائنل
ترمیم 6 نومبر 2003ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بھارت انڈر 19 نے دوسری بار ایشیا یوتھ کپ جیتا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2003/04 Asia U19 Tournament"۔ ESPNCRICINFO۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-03