ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (Asian Hockey Champions Trophy) ایشین ہاکی فیڈریشن کی طرف سے ہر سال منعقد کی جانے والی ایک تقریب ہے۔ یہ ایشیائی کھیلوں میں راؤنڈ رابن کی طرز پر ایک مقابلہ ہے جس میں چھ بہترین فیلڈ ہاکی کی ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔ پاکستان اور بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیمیں ہیں۔[1]

Current season, competition or edition:
Current sports event ایشیائی ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2018ء - مردوں کا ٹورنامنٹ
کھیلفیلڈ ہاکی
قیام2011
ٹیموں کی تعداد6
باضابطہ ویبسائٹasiahockey.org

خلاصہ

ترمیم
سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ
فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
2011
تفصیلات
اوردوس، چین  
بھارت
0–0
پینلٹیاں

(4–2)

 
پاکستان
 
ملائیشیا
1–0  
جاپان
2012
تفصیلات
دوحہ، قطر  
پاکستان
5–4  
بھارت
 
ملائیشیا
3–1  
چین
2013
تفصیلات
کاکامیگاہارا، جاپان  
پاکستان
3–1  
جاپان
 
ملائیشیا
3–0  
چین
2016
تفصیلات
کوانتان، ملائیشیا  
بھارت
3–2  
پاکستان
 
ملائیشیا
1–1

(3–1)

 
جنوبی کوریا
2018
تفصیلات
مسقط، عمان

 
بھارت

اور

 
پاکستان

(مشترکہ)

میچ منسوخ

بارش کی وجہ سے[2]

 
ملائیشیا
2–2

(3–2)

 
جاپان


کامیاب ترین ٹیمیں

ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
  پاکستان 3 (2012, 2013,2018*) 2 (2011, 2016)
  بھارت 3 (2011, 2016,2018*) 1 (2012)
  جاپان 1 (2013) 2 (2011,2018)
  ملائیشیا 5 (2011, 2012, 2013, 2016,2018)
  چین 2 (2012, 2013)

شرکت

ترمیم
ٹیم 2011ء 2012ء 2013ء 2016ء 2018ء کل
  چین ششم چہارم چہارم پنجم - 4
  بھارت اول دوم پنجم اول اول 5
  جاپان چہارم ششم دوم ششم چہارم 5
  ملائیشیا سوم سوم سوم سوم سوم 5
  سلطنت عمان - پنجم ششم - ششم 3
  پاکستان دوم اول اول دوم اول 5
  جنوبی کوریا پنجم - - چہارم پنجم 3

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Account Suspended"۔ 10 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013 
  2. NDTVSports.com۔ "India vs Pakistan, Asian Champions Trophy Final Highlights: India, Pakistan Declared Joint Winners After Final Abandoned Due To Rain – NDTV Sports"۔ NDTVSports.com (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018