ایلن وارنر (کرکٹر)
ایلن ایسمنڈ وارنر (پیدائش:12 مئی 1957ء برمنگھم، واروکشائر، انگلینڈ) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1982ء سے 1984ء تک ووسٹر شائر کے لیے اور 1985ء سے 1996ء [1] ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر انھوں نے 200 اول درجہ میچوں میں 17.10 کی اوسط سے 272 اننگز کھیلیں۔ دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر کے طور پر اس نے 31.45 کی اوسط سے 426 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]
ایلن وارنر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 12 مئی 1957ء (68 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Alan Warner at ESPNcricinfo.