ایلینیکون بین الاقوامی ہوائی اڈا

ایلینیکون بین الاقوامی ہوائی اڈا (لاطینی: Ellinikon International Airport) ایتھنز، یونان کا بین الاقوامی ہوائی اڈا تھا جو 63 سالوں تک شہر کی خدمت میں رہا۔ اسے 28 مارچ 2001ء کو نئے ایتھنز بین الاقوامی ہوائی اڈا نے تبدیل کر دیا تھا۔ [3]

ایلینیکون بین الاقوامی ہوائی اڈا
Διεθνής Αερολιμένας Ελληνικού
Aerial view of the airport. The construction site on the top of the image is what would become the new Athens airport.
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمPublic
مالکHellinikon S.A.[2]
خدمتایتھنز
محل وقوعایلینیکو، ایتھنز
افتتاح1938
بند28 مارچ 2001
مرکز برائےOlympic Airways
فوکس شہر برائےTrans World Airlines
بلندی سطح سمندر سے21 میٹر / 68 فٹ
متناسقات37°53′54″N 23°43′46″E / 37.89833°N 23.72944°E / 37.89833; 23.72944
ویب سائٹwww.hellinikon.com
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
15L/33R 3,500 11,483 Paved (Closed)
15R/33L 3,148 10,331 Paved (Closed)
The airport is closed to all aviation.

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Airline and Airport Code Search"۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-22
  2. "Hellinikon SA"۔ www.hellinikon.com۔ مورخہ 2014-03-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-13
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ellinikon International Airport"