ایل جی آپٹیمس ایل 7 (انگریزی: LG Optimus L7) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ ٹچ سکرین اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو جولائی 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی آپٹیمس ایل 7 پی 700
LG Optimus L7 in pink
برانڈایل جی کارپوریشن
صانعایل جی الیکٹرونکس انکارپوریشن
سلسلہآپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکس2 جی جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
(21 Mbps down, 5.76 Mbps up) 850, 900, 1900, 2100 MHz
اشاعتجولائی 2012
دستیاب بلحاظِ ملکجولائی 2012
پیشروایل جی آپٹیمس ایل 5
جانشینایل جی آپٹیمس ایل 9, LG Optimus L7 II
متعلقہایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی
ایل جی آپٹیمس ایل 3
ایل جی آپٹیمس ایل 5
ایل جی آپٹیمس ایل 9
قِسماسمارٹ فون
Form factorBar
ابعادH 125.5mm
W 67.1mm
D 8.7mm
وزن122 g
آپریٹنگ سسٹمAndroid 4.0.3 Ice Cream Sandwich
سی پی یو1GHz Qualcomm Snapdragon MSM7227A
جی پی یوAdreno 200
ریم512 MB LP DDR2 RAM
میموری4GB eMMC (2.4 GB user available)
قابل نقل میموریmicroSD (supports up to 32GB)
بیٹری1,700 mAh
انپٹٹچ سکرین
ڈسپلے4.3-inch (480x800) IPS LCD (~217 ppi)
عقبی کیمرا5.0 پکسل LED flash
فرنٹ کیمراVGA (640x480)
کنیکٹی ویٹیوائی-فائی آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Direct, DLNA ,
Bluetooth v3.0 + A2DP
دیگر خصوصیاتQuick memo

خصوصیات ترمیم

حوالہ جات ترمیم