ایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی

ایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی (انگریزی: LG Optimus 4X HD) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو جون 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی
LG Optimus 4X HD
برانڈایل جی کارپوریشن
صانعایل جی الیکٹرونکس انکارپوریشن
سلسلہآپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکس2 جی جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
(21 Mbps down, 5.76 Mbps up) 850, 900, 1900, 2100 MHz
اشاعتجون 2012ء (2012ء-06)
پیشروایل جی آپٹیمس 2 ایکس
جانشینایل جی جی2
متعلقہLG Optimus 3D Max
LG Nitro HD
ایل جی آپٹیمس جی
قِسماسمارٹ فون
Form factorسلیٹ
ابعادH 132.4 mm
W 68.1 mm
D 8.9 mm
وزن141 گرام (5.0 oz)
آپریٹنگ سسٹمUpgrades to 4.1.2 اینڈروئیڈ جیلی بین
from
Android 4.0.3 "Ice Cream Sandwich"
سی پی یو1.5 ہرٹز NVIDIA Tegra 3 T30 Quad-Core processor with additional 500 MHz processor, 40nm, NEON, 1MB L2 Cache
جی پی یوNVIDIA Tegra 3 ULP GeForce 2 (520MHz Speed, 12 Cores, Advanced Anisotropic Filtering, NVIDIA Real-time Dynamic Texture/Dynamic light/Physics Generator, 5x Anti-aliasing, Early-Z)
ریم1GB 32-Bit Single-Channel LP DDR2 RAM 1066MHz
میموری16 GB eMMC
قابل نقل میموریmicroSD (supports up to 64GB)
بیٹری2150 mAh SIO+
ڈسپلے4.7-انچ (11.9 سینٹی میٹر) True HD IPS ایل سی ڈی display with 1280×720 پکسلs (313 ppi), 550nit brightness, 16777216 Colors, 24-بٹ (کمپیوٹر),16:9 Aspect Ratio, Corning Gorilla Glass 1
عقبی کیمرا8.0 پکسل
Autofocus
LED flash
سونی 1/4.0 IMX111PQ BSI sensor, F2.4 Aperture, Full HD 1080p 30Fps Video Rec.,Image Stabilization, HDR, Panorama, ISO 400, Time Catch Shot, Voice Shutter
فرنٹ کیمراSony IMX119 1.3پکسل, HD 720p
کنیکٹی ویٹیوائی-فائی آئی ای ای ای 802.112.4GHz-5GHz,
Wi-Fi Direct, DLNA , NFC
بلوٹوتھ BLE, MHL، یو ایس بی

خصوصیات

ترمیم
  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
  • پیچھے کا کیمرا: 8.0 میگاپکسل
  • سکرین: ایل سی ڈی
  • وزن: 141 گرام
  • سی پی یو: 500 میگا ہرٹز کواڈ کور
  • ریم: 1 گیگابائٹ
  • میموری: 16 گیگابائٹ

حوالہ جات

ترمیم