ایل جی آپٹیمس ایل 9

ایل جی کا اسمارٹ فون

ایل جی آپٹیمس ایل 9 (انگریزی: LG Optimus L9) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ ٹچ سکرین اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 19 دسمبر 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی آپٹیمس ایل 9 پی 760
برانڈایل جی کارپوریشن
صانعایل جی الیکٹرونکس انکارپوریشن
سلسلہآپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکس2 جی جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
(21 Mb/s down, 5.76 Mb/s up) 900, 2100 MHz
اشاعتDecember 19, 2012[1]
دستیاب بلحاظِ ملکN/A
پیشروایل جی آپٹیمس ایل 7
جانشینLG Optimus L9 II
متعلقہایل جی آپٹیمس فور ایکس ایچ ڈی
ایل جی آپٹیمس ایل 3
ایل جی آپٹیمس ایل 5
ایل جی آپٹیمس ایل 7
قِسماسمارٹ فون
Form factorبار
ابعادH 131.9 ایم ایم
W 68.2 ایم ایم
D 9.1 ایم ایم
وزن125 g
آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 4.0.4 آئس کریم سینڈوچ (قابل تجدید تا 4.1.2 جیلی بین)
SoCTI OMAP 4430
سی پی یوDual-core 1 GHz Cortex-A9 TI OMAP 4430
جی پی یوPowerVR SGX540
ریم1 جی بی ریم (قابل استعمال: 786 ایم بی)
میموری4 GB eMMC
قابل نقل میموریmicroSD (supports up to 32GB)
بیٹری2,150 mAh Li-Ion
انپٹٹچ سکرین
ڈسپلے4.7-inch (540x960) IPS LCD (234 PPI) (4.5-inch in P769)
عقبی کیمرا5.0 پکسل (8.0 پکسل in P768) LED flash
فرنٹ کیمراوی جی اے (640x480)
کنیکٹی ویٹیوائی-فائی آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Direct, DLNA ,
Bluetooth 3.0 + A2DP, EDR, NFC (only in some markets)
مخصوص شرحِ جذبHead: 0.4 W/kg 1 g
Body: 0.853 W/kg 1 g
Hotspot: 0.853 W/kg 1 g[2]

خصوصیات

ترمیم
  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: وی جی اے (640x480)
  • عقبی کیمرا: 5.0 میگاپکسل
  • سکرین: ایل سی ڈی 540×960
  • وزن: 125 گرام
  • سی پی یو: 1 گیگاہرٹز ڈول کور
  • ریم: 1 گیگابائٹ
  • میموری: 4 گیگابائٹ

حوالہ جات

ترمیم