ایل گریکو
ایل گریکو(El Greco)، جن کا پیدائشی نام دومینِیقوس تھیوتوقوپُولوس (Doménikos Theotokópoulos) تھا، ہسپانوی نشات ثانیہ کا مصور، سنگ تراش اور ماہر تعمیرات تھے۔ ’ایل گریکو‘ ایک لقب تھا، جس کا مطلب ہے ’یونان والا‘۔
ایل گریکو | |
---|---|
(یونانی میں: Δομήνικος Θεοτοκόπουλος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اکتوبر 1541ء [1] ایراکلیون [2] |
وفات | 7 اپریل 1614ء (73 سال)[3][4][5][6][7][8][9] طلیطلہ [2][10] |
شہریت | تاج قشتالہ جمہوریہ وینس [11] |
نسل | یونانی [12] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [13][14][15]، مجسمہ ساز [13]، معمار [13]، پرنٹ میکر [16] |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [17][18]، یونانی زبان [17] |
شعبۂ عمل | نقاشی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
ایل گریکو کریٹ میں پیدا ہوئے تھے، جو اُس وقت جمہوریۂ وینس میں شامل تھا اور مابعد بازنطینی (post-byzantine) فنون کا مرکز بھی تھا۔ وہ اِس روایت میں تربیت پا کر ماہر بنے، جس کے بعد چھبیس کی عمر پر وہ وینس کے شہر گئے اور وہاں رہنے لگے، جیسے دیگر یونانی فنکاروں نے بھی کیا تھا۔ 1570 میں وہ رُوم گئے، جہاں انھوں نے ایک کارگاہ قائم کی اور سات سال بعد، 1577 میں وہ ہسپانیہ کا طلیطلہ شہر گئے، جہاں انھوں نے اپنی وفات تک رہ کر کام کیا۔ یہاں ان کو فن پارے بنانے کی کئی اہم فرمائشیں ملیں اور یہیں انھوں نے اپنی مشہور ترین تصویریں بنائی تھیں۔
ایل گریکو کا ڈرامائی اور اظہاری طرز ان کے ہم زمونوں نے عجیب سمجھا، مگر بیسویں صدی میں یہ طرز زیادہ قبول ہونے لگا۔ جدید ماہروں کا رائے ہے کہ ایل گریکو اس قدر انفرادی فنکار تھے کہ فنون کے کسی بھی مکتبِ خیال میں پوری طرح ان کی زمرہ بند ی نہیں کی جا سکتی۔ وہ ان وجوہات سے معروف ہیں کہ وہ اپنی تصویروں میں بے حد لمبائے ہوئے سراپے شامل کرتے تھے، تخیل پسندانہ رنگوں کا انتخاب کرتے تھے اور مغربی اور بازنطینی طرزوں کو ایک ساتھ ملاتے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0031044.xml — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولائی 2017
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118722778 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12033456h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=2482 — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64t701f — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa467043/el-greco — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6986333 — بنام: Domenikos Theotokopoulos El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/el-greco — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Greco, El — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T034199 — بنام: El Greco
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/33505
- ↑ تاریخ اشاعت: 12 فروری 2016 — KulturNav-ID: https://kulturnav.org/9adfdaef-f989-4a29-8cc8-ccd539d47fd1 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016
- ↑ ARTIC exhibition ID: https://www.artic.edu/exhibitions/2939/el-greco-ambition-and-defiance
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2017 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010916 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
- ↑ بنام: schilder — NMVW ID: https://hdl.handle.net/20.500.11840/pi81624 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
- ↑ https://cs.isabart.org/person/17634 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010916
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12033456h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8609635