ایما بیمیش
ایما بیمیش (انگریزی: Emma Beamish) (ولادت: 29 نومبر 1982ء) آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 2003ء اور 2012ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ایما ایلس بیمیش |
پیدائش | میریون، آئرلینڈ | 29 نومبر 1982
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ایک روزہ (کیپ 48) | 25 جولائی 2003 بمقابلہ نیدرلینڈز |
آخری ایک روزہ | 11 اگست 2010 بمقابلہ نیدرلینڈز |
پہلا ٹی20 (کیپ 1) | 27 جون 2008 بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ٹی20 | 6 اگست 2009 بمقابلہ نیدرلینڈز |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 اگست 2016 |
حالات زندگی
ترمیمایما بیمیش ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔[1] انھوں نے 2003ء میں آئی ڈبلیو سی سی ٹرافی میں نیدرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] اسکاٹ لینڈ کے خلاف انھوں نے بلے بازی میں 40 رنز بنائے جو ان کے کیریئر کا سب سے زیادہ اسکور تھا۔[3] جنوبی افریقہ میں 2005ء کے عالمی کپ میں بیمیش نے اپنی ٹیم کے چھ میچوں میں سے پانچ میں کھیلا تھا ، لیکن اس میں ان کو زیادہ کامیابی نہیں ملی تھی۔ انھوں نے اپنا آخری ٹی20، 6 اگست 2009ء کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ireland / Players / Emma Beamish, ESPNcricinfo. Retrieved 23 اگست 2016.
- ↑ Women's ODI matches played by Emma Beamish, CricketArchive. Retrieved 23 اگست 2016.
- ↑ Statistics / Statsguru / EA Beamish / Women's One-Day Internationals, ESPNcricinfo. Retrieved 23 August 2016.