ایما لوئیس کیرولین فلاناگن (پیدائش: 7 جنوری 1991ء) ایک سابق خاتون آئرش کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 2011ء اور 2014ء کے درمیان آئرلینڈ کے لیے 9 ایک روزہ بین الاقوامی اور 7 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ وہ 2015ء خواتین کے سپر 3s کے ٹائفون سکواڈ میں بھی تھیں۔ [1] [2]

ایما فلاناگن
ذاتی معلومات
مکمل نامایما لوئیس کیرولین فلاناگن
پیدائش (1991-01-07) 7 جنوری 1991 (عمر 33 برس)
ڈبلن, آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 67)26 اپریل 2011  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ14 جنوری 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 23)24 اپریل 2011  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2027 مارچ 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015ٹائفونز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 9 7 18 10
رنز بنائے 32 35 77 43
بیٹنگ اوسط 4.00 5.00 5.13 5.37
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 12 12 21 12
گیندیں کرائیں 18
وکٹ 1
بالنگ اوسط 16.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/3
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 3/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 28 مئی 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Emma Flanagan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2014 
  2. "Emma Flanagan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2021