ایمرجنسی (بھارت)
ہنگامی صورتِ حال بھارت کی سیاسی تاریخ کی سب سے متنازع واقعہ ہے۔ یہ 26 جون 1975ء تا 21 مارچ 1977ء کے درمیاں اٹھارہ مہینے رہا ہے۔ اس وقت بھارتی صدرِ جمہوریہ فخر الدین علی احمد نے وزیرِ اعظم اِندِرا گاندھی کے مشورے سے ہنگامی صورتِ حال نافذ کی۔