ایمزون کینڈل مشہور آن لائن کتاب فروش ادارے ایموون کی تیار کردہ برقی کتاب ہے۔ ایمزون کینڈل، اپنے صارفین کو بذریعہ وائے فائے ڈاؤنلوڈنگ، براؤز، رسائل، اخبارات اور ديگر برقی مواد مہیا کرتی ہے۔ [3]

ایمزون کینڈل
Amazon Kindle
کینڈل پیپر وائٹ
ترقی دہندہایمزون
ادارہFoxconn
مصنوعاتی خاندانکینڈل
قسمای بک ریڈر
تاریخ اجراءنومبر 19، 2007؛ 16 سال قبل (2007-11-19)
تعارفی قیمتاوریجنل کینڈل: 399 ڈالر

کینڈل 2: ڈالر359
کینڈل ڈی ایکس: ڈالر489
کینڈل کی بورڈ: ڈالر139
کینڈل 4: ڈالر79
کینڈل 5: ڈالر69
کینڈل ٹچ: ڈالر99
کینڈل پیپر وائٹ (تمام): ڈالر119
کینڈل 7: ڈالر79

کینڈل Voyage: ڈالر199
آپریٹنگ سسٹمکینڈل استعمال فرم ویئر Linux 2.6.26 to 3.0.35

اوریجنل کینڈل: 1.2
کینڈل 2: 2.5.8
کینڈل ثی ایکس: 2.5.8
کینڈل کیبورڈ: 3.4.2
کینڈل 4, 5: 4.1.3
کینڈل 7: 5.6.5[1]
کینڈل ٹچ: 5.3.7.3
کینڈل پیپر وائٹ (پہلی نسل): 5.6.1.1
کینڈل پیپر وائٹ (دوسری نسل): 5.6.5
کینڈل پیپر وائٹ (تیسری نسل): 5.6.5

کینڈل Voyage: 5.6.5
سی پی یواوریجنل: Marvell Xscale PXA255 400 MHz، ARM5

کینڈل 2، ڈی ایکس: Freescale i.MX31 532 MHz, ARM11
کینڈل Keyboard: فری اسکیل i.MX35 532 MHz, ARM11
کینڈل 4، 5، ٹچ، پیپر وائٹ (پہلی نسل): فری اسکیل i.MX508 800 MHz

کینڈل 7، پیپر وائٹ (دوسری اور تیسری نسل), Voyage: فری اسکیل i.MX6 SoloLiteGHz
میمریOriginal: 64 ایم بی

کینڈل 2: 32 ایم بی
کینڈل DX: 128 ایم بی
کینڈل کی بورڈ، 4، 5، 7، ٹچ، پیپر وائٹ (پہلی اور دوسری نسل): 256 ایم بی

Voyage، پیپر وائٹ (تیسری نسل): 512 ایم بی
اسٹورجاندرونی فلیش میموری (کل دستیاب/صارف)

اوریجنل: 256/180 MB
کینڈل 2: 2/1.4 GB
کینڈل ڈی ایکس, کی بورڈ: 4/3 جی بی
کینڈل 4: 2/1.25 جی بی
کینڈل Touch: 4/3 جی بی
کینڈل 5، پیپر وائٹ (1st and 2nd gen): 2/1.25 جی بی

کینڈل 7, Voyage, پیپر وائٹ (3rd gen): 4/3 جی بی
ڈسپلےElectronic paper

اوریجنل: 6 in (152 mm) diagonal,
167 PPI density, 4-level grayscale[2]
کینڈل 2، 3، 4، 5، ٹچ، 7: 6 in diagonal, 600 × 800 پکسل (0.48 پکسلs),
167 PPI density, 16-level grayscale
کینڈل ڈی ایکس: 9.7 in (246 mm) diagonal, 824 × 1200پکسل (0.99 میگا پکسل), 150 PPI density, 16-level grayscale
کینڈل پیپر وائٹ (پہلی اور دوسری نسل): 6 in diagonal, 768 × 1024 پکسل (0.78 megapixels), 212 PPI density, 16-level grayscale, LED frontlit

کینڈل سفر، پیپر وائٹ (تیسری نسل): 6 اوریجنل میں، 1448 × 1072 پکسل (1.55 میگا پکسل)، 300 PPI density, 16-درجہ grayscale، ایل ای ڈی frontlit
ساؤنڈمنتخب ماڈلوں میں
انپٹ
فہرست ..
کنٹرولر انپٹڈی-پیڈ اور کی بورڈ (منتخب ماڈلوۂ میں)
ٹچ اسکرین (منتخب ماڈلوں میں)
کیمرہNone
کنیکٹیویٹی
فہرست ..
  • Amazon Whispernet using wireless modem (منتخب ماڈلوں میں)
  • 802.11bg وائی-فائی (کینڈل کی بورڈ)
  • 802.11bgn وائی-فائی (کینڈل 4، 5، 7، ٹچ، پیپر وائٹ، سفر)
پاوراوریجنل، 2، ڈی ایکس: 1,530 mAh

کینڈل کی بورڈ: 1,750 mAh
کینڈل 4، 5، 7: 890 mAh
کینڈل ٹچ: 1,420 mAh
کینڈل پیپر وائٹ (پہلی اور دوسری نسل): 1,470 mAh

کینڈل Voyage، پیپر وائٹ (تیسری نسل): 1,320 mAh
ابعاد
فہرست ..
  • اوریجنل:
    8.0 انچ (203  ملی میٹر) H
    5.3 انچ (135  ملی میٹر) W
    0.8 انچ (20  ملی میٹر) D
  • کینڈل 2:
    8.0 انچ (203  ملی میٹر) H
    5.3 انچ (135  ملی میٹر) W
    0.36 انچ (9  ملی میٹر) D
  • کینڈل کی بورڈ:
    7.5 انچ (191  ملی میٹر) H
    4.8 انچ (122  ملی میٹر) W
    0.34 انچ (9  ملی میٹر) D
  • کینڈل DX:
    10.4 انچ (264  ملی میٹر) H
    7.2 انچ (183  ملی میٹر) W
    0.38 انچ (10  ملی میٹر) D
  • کینڈل ٹچ:
    6.8 انچ (173  ملی میٹر) H
    4.7 انچ (119  ملی میٹر) W
    0.40 انچ (10  ملی میٹر) D
  • کینڈل 4, 5:
    6.5 انچ (165  ملی میٹر) H
    4.5 انچ (114  ملی میٹر) W
    0.34 انچ (9  ملی میٹر) D
  • کینڈل پیپر وائٹ (پہلی، دوسری اور تیسری نسل):
    6.7 انچ (170  ملی میٹر) ایچ
    4.6 انچ (117  ملی میٹر) ڈبلیو
    0.36 انچ (9  ملی میٹر) ڈی
  • کینڈل 7:
    6.7 انچ (170  ملی میٹر) H
    4.7 انچ (119  ملی میٹر) W
    0.40 انچ (10  ملی میٹر) D
  • کینڈل Voyage:
    6.4 انچ (163  ملی میٹر) H
    4.5 انچ (114  ملی میٹر) W
    0.30 انچ (8  ملی میٹر) D
وزن
فہرست ..
  • کینڈل 1, 2:
    10.2 oz (290 گرام)
  • کینڈل کی بورڈ 3 جی:
    8.7 oz (247 گرام)
  • کینڈل کی بورڈ:
    8.5 oz (241 گرام)
  • کینڈل ٹچ 3 جی:
    7.8 oz (220 گرام)
  • کینڈل ٹچ:
    7.5 oz (213 گرام)
  • کینڈل ڈی ایکس:
    18.9 oz (540 گرام)
  • کینڈل 4، 5:
    5.98 oz (170 گرام)
  • کینڈل پیپر وائٹ 3 جی (پہلی نسل):
    7.8 oz (222 گرام)
  • کینڈل پیپر وائٹ (پہلی نسل):
    7.5 oz (213 گرام)
  • کینڈل پیپر وائٹ 3 جی (دوسری نسل):
    7.6 oz (215 گرام)
  • کینڈل پیپر وائٹ (دوسری نسل):
    7.3 oz (206 گرام)
  • کینڈل 7:
    6.7 oz (191 گرام)
  • کینڈل Voyage 3جی:
    6.6 oz (188 گرام)
  • کینڈل Voyage:
    6.3 oz (180 گرام)
  • کینڈل پیپر وائٹ 3 جی (تیسری نسل):
    7.7 oz (217 گرام)
  • کینڈل پیپر وائٹ (تیسری نسل):
    7.2 oz (205 گرام)
ویب سائٹکینڈل.amazon.com

کنڈل برقی کتابیں پڑھنے کا ایک زبردست اور بے مثال آلہ ہے۔یہ ایک ایسا آلہ ہے جس پر آپ گھنٹوں کتابیں پڑھتے رہیں آپ کی آنکھ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اس لیے کہ اسے صرف کتابیں پڑھنے کے لیے ہی بنایا گیا ہے اور بعض کتابیں سن بھی سکتے ہیں،اس کا وزن بھی زیادہ نہیں ہوتا جس کی بنا پر آپ اسے دستی کتاب کی طرح استعمال کرسکتے ہیں، برخلاف لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور آئی پیڈ کے کیوں کہ ان آلات پر مستقل کتابیں پڑھنے سے آپ کی آنکھیں متاثر ہو سکتی ہیں اور دیگر سہولیات بھی مفقود ہیں۔

کنڈل پر مفت اور قیمتا دونوں طرح کی تقریبا تمام مشہور زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں،مزے کی بات یہ ہے کہ آپ اپنے پاس پی ڈی ایف فائل وغیرہ میں موجود کتابیں بھی اس میں بھیج کر پڑھ سکتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ جس لفظ کا مفہوم سمجھنا ہو،اس پر کلک کرکے لغت میں اس کا معنی، وکی پیڈیا میں موجود اس کی تفصیل اور ٹرانسلیٹر سے اس کا لفظی ترجمہ بھی دیکھ سکتے ہیں،کنڈل کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ دھوپ اور اندھیرے میں بھی اس سے استفادہ جاری رہتا ہے۔

کنڈل کی فائل

ترمیم

کنڈل کی کتابیں موبی (MOBI) فائل میں ہوتی ہیں، لیکن پی ڈی ایف اور ڈوک فائل بھی اس پر پڑھی جا سکتی ہے ـ اردو کی کتابیں کنڈل پر نہ کے برابر ہیں جس کی بنا پر اردو پڑھنے والے زیادہ تر پی ڈی ایف فائلیں کنڈل پر سینڈ کرکے پڑھتے ہیں، اسی طرح اردو لغت کنڈل پر نہ ہونے کی بناپر اردو الفاظ کا مفہوم سمجھنے کے لیے الگ ڈکشنری کا سہارا لینا پڑتا ہے۔


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Amazon.com Help: کینڈل (7th Generation) Software Updates Retrieved 11 August 2015
  2. "Amazon کینڈل 1st-gen review"۔ gdgt۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2013 
  3. Brier Dudley (نومبر 19، 2007)۔ "Kindle hacking, iPod parallels and a chat with the Kindle director"۔ Seattle Times۔ 21 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 28، 2010