ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز کا دار الحکومت ہے۔ یہ نام ایمسٹل ڈیم سے اخز کیا گیا ہے جو اس شہر کی ابتدا کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ایمسٹر ڈیم دراصل ایمسٹل دریا کے کنارے بنائے جانے والے ایک بند (ڈیم) کے قریب بسنا شروع ہوا تھا۔ ایمسٹرڈیم اپنی ایک تاریخی بندرگاہ کی وجہ سے بھی شہرت رکھتاہے جس کا نام ریکسمیوزیم ہے۔ ایمسٹرڈیم کے بازار حسن، کیفے اور نہریں بھی اس کی شہرت کا سبب ہیں۔ بالخصوص یہاں کی نہروں کی وجہ سے ایمسٹرڈیم کو شمال کا وینس بھی کہا گیا۔ اپنے سنہری دور میں ایمسٹرڈیم دنیا کے اہم ترین بندرگاہوں میں سے ایک کا درجہ رکھتا تھا۔ اس زمانے میں کاروبار میں جدت نے ایمسٹرڈیم کو فنانس اور ہیروں کے کاروبار کا مرکز بنا دیا تھا۔ 12ویں صدی میں ایمسٹرڈیم ایک مچھیروں کی بستی تھی جو بڑی ہوتے ہوتے نیدرلینڈز کا سب سے بڑا شہر بن گئی۔ یہاں پر 172 قوموں کے تقریبا” ساڑھے سات لاکھ افراد رہتے ہیں۔ نواحی علاقوں کو شامل کر لیا جائے تو یہاں کی آبادی22 لاکھ ہوجاتی ہے۔

City and municipality
سرکاری نام
Images, from top down, left to right: the Rijksmuseum,
canals of Amsterdam, Royal Palace at Dam Square,
Royal Concertgebouw, National Maritime Museum,
a cannabis coffee shop, De Wallen red-light district,
Zuidas business district by night
ایمسٹرڈیم - Amsterdam
پرچم
ایمسٹرڈیم - Amsterdam
قومی نشان
عرفیت: Mokum, Damsko
نعرہ: Heldhaftig, Vastberaden, Barmhartig (Valiant, Steadfast, Compassionate)
Highlighted position of Amsterdam in a municipal map of North Holland
Location in North Holland
ملکنیدرلینڈز
Provinceشمالی ہولانت
بورو (انتظامیہ)
حکومت[1]
 • مجلسMunicipal council
 • MayorEberhard van der Laan (PvdA)
رقبہ[2][3]
 • Municipality219.32 کلومیٹر2 (84.68 میل مربع)
 • زمینی165.76 کلومیٹر2 (64 میل مربع)
 • آبی53.56 کلومیٹر2 (20.68 میل مربع)
 • Randstad3,043 کلومیٹر2 (1,175 میل مربع)
بلندی[4]2 میل (7 فٹ)
آبادی (municipality, March 2015 (CBS); urban and metro, March 2015 (CBS); Randstad, 2011)[3][5][6][7][8]
 • Municipality825,080
 • کثافت4,908/کلومیٹر2 (12,710/میل مربع)
 • شہری1,317,663
 • میٹرو1,590,520
 • Metropolitan region2,431,000
 • Randstad6,979,500
نام آبادیAmsterdammer
منطقۂ وقتCET (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)CEST (UTC+2)
Postcode1000–1109
Area code020
ویب سائٹwww.amsterdam.nl

موسمیات

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 13.9
(57)
16.6
(61.9)
21.1
(70)
27.0
(80.6)
31.5
(88.7)
33.2
(91.8)
32.3
(90.1)
34.5
(94.1)
29.4
(84.9)
25.0
(77)
17.5
(63.5)
15.5
(59.9)
34.5
(94.1)
اوسط بلند °س (°ف) 5.8
(42.4)
6.3
(43.3)
9.6
(49.3)
13.5
(56.3)
17.4
(63.3)
19.7
(67.5)
22.0
(71.6)
22.1
(71.8)
18.8
(65.8)
14.5
(58.1)
9.7
(49.5)
6.4
(43.5)
13.82
(56.87)
یومیہ اوسط °س (°ف) 3.4
(38.1)
3.5
(38.3)
6.1
(43)
9.1
(48.4)
12.9
(55.2)
15.4
(59.7)
17.6
(63.7)
17.5
(63.5)
14.7
(58.5)
11.0
(51.8)
7.1
(44.8)
4.0
(39.2)
10.19
(50.35)
اوسط کم °س (°ف) 0.8
(33.4)
0.5
(32.9)
2.6
(36.7)
4.6
(40.3)
8.2
(46.8)
10.8
(51.4)
12.0
(53.6)
11.8
(53.2)
10.6
(51.1)
7.5
(45.5)
4.2
(39.6)
1.5
(34.7)
6.26
(43.27)
ریکارڈ کم °س (°ف) −15.4
(4.3)
−15.0
(5)
−11.1
(12)
−4.7
(23.5)
−1.1
(30)
2.3
(36.1)
5.0
(41)
5.0
(41)
2.0
(35.6)
−3.4
(25.9)
−6.9
(19.6)
−14.8
(5.4)
−15.4
(4.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 66.6
(2.622)
50.6
(1.992)
60.6
(2.386)
40.9
(1.61)
55.6
(2.189)
66.0
(2.598)
76.5
(3.012)
85.9
(3.382)
82.4
(3.244)
89.6
(3.528)
87.2
(3.433)
76.3
(3.004)
838.2
(33)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1 mm) 12 10 11 9 10 10 10 10 12 13 13 13 133
اوسط برفباری ایام 6 6 4 2 0 0 0 0 0 0 3 5 26
اوسط اضافی رطوبت (%) 88 86 83 78 76 78 79 80 83 86 89 90 83
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 63.2 87.5 126.3 182.7 221.9 205.7 217.0 197.0 139.4 109.1 61.7 50.5 1,662
ماخذ#1: Royal Netherlands Meteorological Institute (1981–2010 normals, snowy days normals for 1971–2000)[9]
ماخذ #2: Royal Netherlands Meteorological Institute (1971–2000 extremes)[10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Portfolios: Mayor & Alderpersons"۔ Gemeente Amsterdam۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2014 
  2. "Kerncijfers wijken en buurten" [Key figures for neighbourhoods]۔ CBS Statline (بزبان الهولندية)۔ CBS۔ 2 July 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2014 
  3. ^ ا ب سانچہ:Cite techreport
  4. "Postcodetool for 1012JS (Dam Square)"۔ Actueel Hoogtebestand Nederland (بزبان الهولندية)۔ Het Waterschapshuis۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2014 
  5. "Bevolkingsontwikkeling; علاقہ" [آبادی میں اضافہ; علاقہ بلحاظ ماہ]۔ سی بی ایس سٹیٹ لائن (بزبان ڈچ)۔ سی بی ایس۔ 7 Aاپریل 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2017 
  6. "Bevolkingsontwikkeling; regio per maand" [Population growth; regions per month]۔ CBS Statline (بزبان ڈچ)۔ سی بی ایس۔ 26 جون 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014 
  7. "CBS Amsterdam Bevolkingsontwikkeling; regio per maand"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2015 
  8. "Economische Verkenningen Metropool Regio Amsterdam"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2015 
  9. "Klimaattabel Schiphol, langjarige gemiddelden, tijdvak 1981–2010" (PDF) (بزبان الهولندية)۔ Royal Netherlands Meteorological Institute۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2013 
  10. "Klimaattabel Schiphol, langjarige extremen, tijdvak 1971–2000" (PDF) (بزبان الهولندية)۔ Royal Netherlands Meteorological Institute۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2013 

بیرونی روابط

ترمیم