ایمی سمتھ (پیدائش:16 نومبر 2004ء) ایک آسٹریلوی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ میں تسمانین ٹائیگرز اور ویمنز بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز کے لیے دائیں ہاتھ کی لیگ بریک باؤلر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] [2] [3] اس نے صرف 14 سال کی عمر میں ڈبلیو این سی ایل میچ میں اپنا پیشہ ورانہ آغاز کیا اور 15 سال کی عمر میں، 2020-21ء ڈبلیو بی بی ایل میں سب سے کم عمر کھلاڑی تھیں۔ [4] [5] [6] 2020-21 کے سیزن سے پہلے سمتھ نے مسلسل 2 سال کے لیے تسمانیہ کی خاتون ینگ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا۔ [7]

ایمی سمتھ
ذاتی معلومات
پیدائش (2004-11-16) 16 نومبر 2004 (عمر 20 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018/19تسمانیہ
2020/21– تاحالہوبارٹ ہریکینز
2020/21– تاحالتسمانیہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 10 13
رنز بنائے 94 31
بیٹنگ اوسط 18.80 6.20
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 26* 9
گیندیں کرائیں 324 186
وکٹ 8 8
بولنگ اوسط 33.00 28.62
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/27 2/10
کیچ/سٹمپ 2/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 21 مارچ 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amy Smith"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020 
  2. "Tasmanian Tigers Women"۔ Cricket Tasmania۔ 19 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021 
  3. "Players"۔ Hobart Hurricanes۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021 
  4. "Amy Smith 'has shown remarkable maturity for a 15-year-old' - Corinne Hall"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2020 
  5. "Announcing Amy: Teen spinner making a splash in the Big Bash"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020 
  6. "Women's Big Bash: Amy Smith on turning 16, maths homework and 'elevator chat'"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2020 
  7. "Young star Amy Smith signs with the Tigers"۔ Cricket Tasmania۔ 15 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020