ایم ایم عالم روڈ (M. M. Alam Road) لاہور، پنجاب میں ایک اہم سڑک ہے جسے پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ بہترین ہواباز محمد محمود عالم کے اعزاز میں نام دیا گیا ہے۔ یہ مین مارکیٹ گلبرگ سے فردوس مارکیٹ گلبرگ تک ہے۔ یہ سڑک مشہور مین بلیوارڈ کے متوازی چلتی ہے جس پر بہت سے ریستوران، فیشن بوتیک، تجارتی مراکز، بیوٹی سیلون اور سجاوٹ کی اشیا کے مراکز ہیں۔ گوالمنڈی فوڈ سٹریٹ کے برعکس جو پرانے شہر میں واقع ہے اور باہر کھانا کھانے کے لیے نسبتاْ مناسب قیمت کے لیے مشہور ہے، ایم ایم عالم روڈ پر فروزاں اور پرتعیش قسم کے ریستوران ہیں۔[1][2]

ایم ایم عالم روڈ
M M Alam Road
مقاملاہور
ازمین مارکیٹ، گلبرگ
اہم
جنکشن
حسین چوک
مین مارکیٹ چورنگی (گول چکر)
تافردوس مارکیٹ، گلبرگ

تاریخ

ترمیم

ایم ایم عالم روڈ کا نام پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ بہترین ہواباز محمد محمود عالم کے اعزاز رکھا گیا ہے۔ جنھوں نے پاک بھارت جنگ 1965ء کے دوران ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پانچ بھارتی طیارے گرائے تھے، پہلے چار 30 سیکنڈ کے اندر جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔[3][4][5][6][7]

مقبول فرنچائز

ترمیم
 
ایم ایم عالم روڈ

تجارتی مراکز

  • ووگ ٹاور
  • علی ٹاورز
  • پارک پلازہ
  • پیس مال
  • ریجنسی پلازہ

بیکری اور کیفے

  • کیفے ڈی وائلا
  • کیفے ذوق
  • سینابون
  • کافی، ٹی اینڈ کمپنی
  • ڈنکن ڈونٹس
  • ایسپریسو
  • فارسٹ کیفے
  • فریڈیز کیفے
  • گلوریا جینز
  • جیم ان جاوا کیفے

ریستوران

 
ایم ایم عالم روڈ
  • ڈامنو پیزا
  • ھارڈیز
  • کے ایف سی
  • میکڈونلڈز
  • نینڈوز
  • ون پوٹیٹو ٹو پوٹیٹو
  • پیزا ہٹ
  • سب وے
  • سالٹ این پیپر ولیج
  • ضیافت

حوالہ جات

ترمیم
  1. Restaurants Catalog http://www.fcpakistan.com/pages/restaurants.aspx?k=M.%20M.%20Alam%20Road&City=Lahore[مردہ ربط]
  2. Best Restaurants in Lahore ~ Top Lahore Restaurants
  3. "EVENTS - M M ALAM'S F-86"۔ Pakistan: Pakistan Air Force (official website)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2010 
  4. Citation of PAF Heros آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakdef.info (Error: unknown archive URL), PakDef.info
  5. Air Cdre M Kaiser Tufail۔ "Alam's Speed-shooting Classic"۔ Defencejournal.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2011 
  6. John Fricker۔ Battle for Pakistan: the air war of 1965۔ صفحہ: 15–17۔ before we had completed more than of about 270 degree of the turn, at around 12 degree per second, all four hunters had been shot down ... My fifth victim of this sortie started spewing smoke and then rolled on to his back at about 1000 feet. 
  7. Norman Polmar، Dana Bell (2003)۔ One hundred years of world military aircraft۔ Naval Institute Press۔ صفحہ: 354۔ ISBN 978-1-59114-686-5۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2012۔ Mohammed Mahmood Alam claimed five victories against Indian Air Force Hawker Hunters, four of them in less than one minute! Alam, who ended the conflict with 11 kills, became history's only jet "ace-in-a-day."