ایم بی بی ایس (ضد ابہام)
ایم بی بی ایس چار انگریزی زبان کے حروف سے بنتا ہے۔ یہ دراصل لاطینی کے الفاظ Medicinae Baccalaureus اور Baccalaureus Chirurgiae کے اختصار کے طور مستعمل ہے۔ کچھ جگہوں پر اسے بیچلر آف میڈیسن یا بیچلر آف سرجری کے اختصار کو طور پر بھی مستعمل ہے۔ یہ تمام تعلیمی اسناد طبی شعبے کی اس قابلیت اور اس کے تعملیمی نصاب کی طرف اشارہ کرتے ہیں جن کی وجہ سے ایک شخص جامعاتی شعبوں کی رو سے مریضوں کو دیکھنے، بیماریوں کی تشخیص کرنے، دوائیں تجویز کرنے اور کچھ معاملوں عمل جراحی (سرجری) کرنے کا اہل ہو۔
ایم بی بی ایس سے یہ بھی مراد ہو سکتا ہے :
- مینونائٹ بریتھرین بائبلیکل سیمینری: یہ ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا کے مینونائٹ بریتھرین گرجاگھروں کا مٹھ یا ان سے متعلقہ خدمت گزار افراد کی درس گاہ۔