ایم1 موٹروے
(ایم 1 موٹروے سے رجوع مکرر)
ایم 1 موٹروے (انگریزی: M1 motorway) لندن کو لیڈز سے ملاتی ہے جہاں یہ ایبرفورڈ کت نزدیک اے1 سے ملتی ہے یہ پہلی بین شہری موٹروے تھی جو مملکت متحدہ میں مکمل ہوئی۔ [2] موٹروے 193 میل (311 کلومیٹر) لمبی ہے اور اسے چار مراحل میں تعمیر کیا گیا تھا۔ موٹروے کا زیادہ تر حصی 1959ء سے 1968ء کے درمیان میں کھولا گیا تھا۔ جنوبی سرے کو 1977ء میں اور شمالی سرے کو 1999ء میں بڑھایا گیا تھا۔
M1 | ||||
---|---|---|---|---|
لندن-یارکشائر موٹروے | ||||
Looking north towards junction 37 on one of the few stretches that remains 3 lanes, as was originally built. | ||||
Route information | ||||
Part of E 13 | ||||
Maintained by ہائی ویز انگلستان | ||||
Length | 193.5 میل[1] (311.4 کلومیٹر) | |||
Existed | 1959–present | |||
History | افتتاح: 1959 مکمل: 1999 | |||
Major junctions | ||||
جنوبی end | اسٹیپلز کارنر، لندن (A406) 51°34′32″N 0°14′06″W / 51.5755°N 0.2351°W | |||
J6a → ایم25 موٹروے J17 → M45 motorway J19 → M6 motorway J21 → M69 motorway J32 → M18 motorway J42 → M62 motorway J43 → M621 motorway A1(M) motorway | ||||
شمالی end | ہک مور، مغربی یارکشائر (A1(M)) 53°49′22″N 1°20′20″W / 53.8229°N 1.3388°W | |||
Location | ||||
Country | United Kingdom | |||
Counties | لندن عظمیٰ، ہارٹفورڈشائر، بیڈفورڈشائر، بکنگھمشائر، نارتھیمپٹنشائر، لیسٹرشائر، ناٹنگھمشائر، ڈربیشائر، جنوبی یارکشائر، مغربی یارکشائر | |||
Primary destinations | لندن برینٹ کراس واٹفورڈ سینٹ البینز ہیمل ہیمپسٹڈ لوٹن ملٹن کینز نارتھیمپٹن رگبی لیسٹر لفبرو ناٹنگہم ڈربی مینسفیلڈ چیسٹرفیلڈ شیفیلڈ روتھرہم بارنزیلی ویکفیلڈ لیڈز | |||
Road network | ||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Driving directions to M1"۔ گوگل۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-13
- ↑ "Motorway archive"۔ The Motorway Archive۔ Institute of Highways and Transportation۔ 2002-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا