این، ملکہ برطانیہ عظمی
این (Anne) جو 8 مارچ، 1702ء کو ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ بنی۔ 1 مئی 1707ء کو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے ایک نئی خود مختار ریاست وجود میں آئی جسے مملکت برطانیہ عظمی کہا جاتا ہے۔ جس بعد وہ اپنی موت تک بطور ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ رہی۔
این Anne | |
---|---|
این، 1705 | |
ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ (مزید...) | |
8 مارچ 1702 – 1 مئی 1707 | |
پیشرو | ولیم سوم و دوم |
ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ (مزید...) | |
1 مئی 1707 – 1 اگست 1714 | |
جانشین | جارج اول |
شریک حیات | پرنس جارج، ڈنمارک |
نسل مزید... | Prince William, Duke of Gloucester |
خاندان | خاندان اسٹورٹ |
والد | جیمز دوم و ہفتم |
والدہ | آن ہائڈ |
پیدائش | 6 فروری 1665 سینٹ جیمز محل، ویسٹمنسٹر |
وفات | 1 اگست 1714 کنسنگٹن محل، مڈلسیکس | (عمر 49 سال)
تدفین | 24 اگست 1714ویسٹ منسٹر ایبی |
مذہب | کلیسائے انگلستان |
دستخط |