این آر ناراین مورتی
این آر ناراین مورتی بھارتی آئی ٹی صنعت کار اور انفوسیس کے شریک بانی ہیں۔[3] ناراین مورتی نے برقی انجینئرنگ کی تعلیم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئری، میسور یونیورسٹی[4] سے اور ایم ٹیک کی تعلیم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور سے حاصل کی۔
این آر ناراین مورتی | |
---|---|
(انگریزی میں: N. R. Narayana Murthy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اگست 1946ء (78 سال)[1] میسور |
شہریت | بھارت برطانوی ہند |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | سودھا مورتی |
اولاد | اکشتا مورتی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ میسور انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کانپور اوکلینڈ یونیورسٹی |
پیشہ | کارجو [2]، کاروباری شخصیت |
شعبۂ عمل | اطلاعاتی طرزیات |
کل دولت | 1800000000 امریکی ڈالر |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Narayana-Murthy — بنام: Narayana Murthy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/140831312 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Srikar Muthyala (29 September 2015)۔ "The List of Great Entrepreneurs of India in 2015"۔ MyBTechLife۔ 14 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "N. R. Narayana Murthy - University of Mysore Alumni Network"۔ University of Mysore Alumni Association۔ 21 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2017