این اے-14، (مانسہرہ)
حلقہ این اے-14 (مانسہرہ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔53، پی ایف۔54 اور پی ایف۔57۔
NA-14 Mansehra | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Balakot Tehsil, Mansehra Tehsil (partly), and Baffa Pakhal Tehsil (partly) of Mansehra District |
ووٹر | 582,844 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-14 Mansehra-I |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سردار شاہ جہاں یوسف نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سردار شاہ جہاں یوسف نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 415,191
- صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
محمد اعظم خان سواتی | پاکستان تحریک انصاف |
سردار محمد یوسف | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
غلام نبی | متحدہ قومی موومنٹ |
محمد یونس خٹک | جماعت اسلامی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024