سردار محمد یوسف

پاکستانی سیاست دان

سردار محمد یوسف ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان کے سابق ناظم اور رکن ایوان زیریں ہیں۔ جن کا تعلق مانسہرہ کے یونین کونسل بٹل کے گاؤں جالگلی سے ہے سردار محمد یوسف ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جن کے والد ایک نہایت نیک اور برگزیدہ بندے تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں جا لگلی سے حاصل کی۔ جس کے بعد گورنمنٹ ہائی اسکول بٹل سے میٹرک پاس کیا۔

سردار محمد یوسف
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔20  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی کے-34 مانسہرہ-V  
پارلیمانی مدت 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا  
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1952ء (عمر 71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانسہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آپ قومی اسمبلی میں وہ واحد نمائندہ ہیں جو 1985 کے بعد مانسہرہ سے ہمیشہ الیکشن جیتتے رہے ہیں آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 2013سے 2018تک وفاقی وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں۔ آپ کے بیٹے سردار شاہجہان یوسف بھی وفاقی وزیر مملکت رہ چکے ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان اور ایشیا کی مشہور و معروف گجر قوم سے ہے۔ سردار محمد یوسف صاحب صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین بھی ہیں۔

محمد معروف صدیقی چکیاہ مانسہرہ ہزارہ پاکستان

حوالہ جات

ترمیم