حلقہ این اے-146 (خانیوال-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع خانیوال کا تیسرا حلقہ ہے۔ سنہ 2002ء سے 2013ء تک یہ این اے۔158 تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ این اے۔152 ہو گیا۔ اور اب یہ این اے۔146 ہے۔[2]

این اے-146 (خانیوال-3)
NA-146 Khanewal-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہMian Channu Tehsil of Khanewal District
ووٹر519,486 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-158 Khanewal-III (2002-2018) NA-152 Khanewal-III (2018-2023)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

پیر اسلم بودلہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [4]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
اسلم بودلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 93564
پیر ظہور حسین قریشی پاکستان تحریک انصاف 71807
پیر حیدر زمان قریشی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 28138

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسلم بودلہ نے 93564 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء

انتخابات 2024ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. "Election result 2008 for NA-158"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12

بیرونی روابط

ترمیم