این اے-16 (ایبٹ آباد-1)
(این اے-16 (ایبٹ آباد-2) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-16 (ایبٹ آباد-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔44 اور پی ایف۔45۔
این اے-16 (ایبٹ آباد-1) NA-16 Abbottabad-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں، تحصیل لورا اور تحصیل ایبٹ آباد (جزوی)۔ |
ووٹر | 554,426 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔17 (ایبٹ آباد۔1) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امان اللہ خان جدوں نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب احمد خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 338,265
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
سردار محمد گلزار عباسی | پاکستان پیپلز پارٹی |
محمد اظہر خان | پاکستان تحریک انصاف |
سردار مہتاب احمد خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
سرفراز خان | متحدہ قومی موومنٹ |
حبیب الرحمان عباسی | جماعت اسلامی |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024