این اے-62 (گجرات-1)
(این اے-62 (گجرات۔1) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-62 (گجرات۔1) پاکستان کے ایوان بالا پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
این اے-62 (گجرات۔1) NA-62 Gujrat-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Sarai Alamgir Tehsil and Kharian Tehsil including Kharian city of Gujrat District |
ووٹر | 532,352 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-107 Gujrat-IV |
NA-62 Gujrat-I (این اے-62، گجرات-1) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیممحمد جمیل ملک نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
چوہدری عابد رضا | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 94083 |
چوہدری محمد الیاس | پاکستان تحریک انصاف | 60962 |
رحمن نصیر | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 47207 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا نے 94083 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013