این بینکرافٹ
ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ۔ نیویارک میں پیدا ہوئیں۔ این بینکرافٹ کا سب سے مشہور رول انیس سو سڑسٹھ کی فلم ’دی گریجیویٹ‘ میں تھا جس میں انھوں نے ’مسز روبِنسن‘ کا کردار ادا کیا۔ این بینکرافٹ کو پانچ مرتبہ فلمی عزاز ’آسکر‘ کے لیے نامزد کیا گیا اور ان کو یہ عزاز انیس سو تریسٹھ کی فلم ’دی مِریکل ورکر‘ کے لیے ملا۔ اس فلم میں انھوں نے ہیلن کیلر کی اُستانی کا کرادر ادا کیا۔ این بینکرافٹ کی شادی ہالی وُڈ کے معروف مزاحیہ اداکار میل بروکس سے انیس سو چونسٹھ ہوئی تھی۔ کینسر کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
این بینکرافٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Anne Bancroft) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 ستمبر 1931ء [1][2][3][4][5][6][7] برونکس کاؤنٹی [8] |
وفات | 6 جون 2005ء (74 سال)[9][1][2][10][3][4][5] نیویارک شہر [11]، مینہیٹن |
وجہ وفات | بچہ دانی کا سرطان |
مدفن | کینسیکو قبرستان، نیویارک [8] |
طرز وفات | طبعی موت [12] |
رہائش | برونکس کاؤنٹی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | اطالوی امریکی [13] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی امریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس (–1950)[14] ایچ بی اسٹوڈیو |
پیشہ | فلم اداکارہ ، صوتی اداکارہ ، منظر نویس ، فلمی ہدایت کارہ ، کریکٹر اداکارہ ، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [15] |
اعزازات | |
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:84 Charing Cross Road ) (1988) کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (برائے:The Pumpkin Eater ) (1964) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:The Pumpkin Eater ) (1964) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:The Miracle Worker ) (1963)[16] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1960)[17] ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1960) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1958)[18] ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین فیوچر اداکارہ (1958) |
|
نامزدگیاں | |
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (1992) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (1988) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1986)[19] گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1986) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1985) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (1979) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1978)[20] ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1978) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1977) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (1976) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (1973) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (1969) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1968)[21] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1965) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1964) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1963)[16] گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1962) |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Anne Bancroft — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12980827X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138911172 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61n8517 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/66812 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69477 — بنام: Anna Maria Louisa Italiano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11121391 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1659560 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2024
- ↑ http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/film/4071734.stm
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/439/000023370/
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/12980827X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm0000843/bio#mini_bio
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0000843/
- ↑ ناشر: امریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس — Notable Past Students
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/24408163
- ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1963
- ↑ https://walkoffame.com/anne-bancroft/
- ↑ http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1986
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1978
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1968
ویکی ذخائر پر این بینکرافٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |