این سری نواسن
نارائن سوامی سری نواسن (پیدائش 3 جنوری 1945) ایک بھارتی صنعت کار ہے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق چیئرمین اور بھارت میں کرکٹ کی گورننگ باڈی بی سی سی آئی کے سابق صدر ہیں۔ وہ انڈیا سیمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں۔ [4] وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم چنئی سپر کنگز کے مالک ہیں۔ [5]
این سری نواسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین | |||||||
مدت منصب 26 جون 2014ء – 22 نومبر 2015 | |||||||
| |||||||
تمل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر[1] | |||||||
مدت منصب 2002 – 2017 | |||||||
| |||||||
30 ویں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر | |||||||
مدت منصب 19 ستمبر 2011ء – 2013 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 جنوری 1945ء (79 سال) | ||||||
رہائش | چنئی | ||||||
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
||||||
اولاد | اشون[2][حوالہ درکار] روپا[3] |
||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | بی ایس سی (ٹیک)، ایم ایس سی آئی ٹی | ||||||
مادر علمی | جامعہ مدراس لویولا کالج |
||||||
پیشہ | کاروباری شخصیت | ||||||
درستی - ترمیم |
سری نواسن کی کئی گھوٹالوں میں تفتیش کی جا رہی ہے جس میں ایک آئی پی ایل کرکٹ میچوں پر سٹے بازی شامل ہے جہاں ان کے داماد گروناتھ میپن پر اندر کی معلومات بکیز کو دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔ ان سے سیاست دان جگن موہن ریڈی کی بدعنوانی کے سلسلے میں بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ مارچ 2014ء میں ہندوستان کی سپریم کورٹ نے انھیں آئی پی ایل سٹے بازی اکینڈل کی تحقیقات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے بی سی سی آئی کے صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا حکم دیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Srinivasan re-elected TNCA president"
- ↑ Pawar, Yogesh (4 مئی 2015). "Dad forcing me to marry woman for lineage: N Srinivasan's gay son". DNA India (انگریزی میں). DNA India. Retrieved 2015-05-04.
- ↑ Pawar، Yogesh (2013)۔ "Gurunath Meiyappan always had links with bookies of Chennai, Dubai, reveals N Srinivasan's son"۔ zeenews.india.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-30
- ↑ "managing director of India Cements Limited"۔ www.indiacements.co.in۔ indiacements۔ 2023-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-16
- ↑ https://web.archive.org/web/20221001070139/https://www.hindustantimes.com/cricket/ipl-2022-chennai-super-kings-owner-n-srinivasan-has-his-say-on-jadeja-handing-over-csk-captaincy-back-to-ms-dhoni-101651406611123-amp.html%26ved%3D2ahUKEwjrtIyWur76AhXw8zgGHTyXC14QFnoECHgQAQ%26usg%3DAOvVaw2dsNBm3u1sR-NL-C1PjPIs۔ 2022-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-29
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|title=
غير موجود أو فارغ (معاونت)