انامالائی چدمبرم متھیا (پیدائش 1941) ایک بھارتی صنعت کار اور کرکٹ منتظم ہیں۔ انھوں نے سدرن پیٹرو کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ (ایس پی آئی سی) کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں اور سری وینکٹیشورا کالج آف انجینئرنگ (ایس وی سی ای )، چنئی کے قریب سری پیرمبدور کے چیئرمین ہیں۔ انھوں نے 1999ء سے 2001ء تک بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ متھیا ایم اے چدمبرم کے اکلوتے بیٹے اور سر اناملائی چیٹیار کے پوتے ہیں۔[1]

انامالائی چدمبرم متھیا
معلومات شخصیت
پیدائش 1941 (عمر 82–83 سال)
چنئی
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ دیوکی متھیا
اولاد اشون اور 2 بیٹیاں
والدین ایم اے چدمبرم (والد)
والد ایم اے چدمبرم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کالج آف انجینئرنگ، گوئنڈی, مدراس یونیورسٹی, یونیورسٹی آف ڈیٹرائٹ مرسی
پیشہ صنعتکار اور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم