ایوب شاہ درانی (انگریزی: Ayub Shah Durrani) تیمور شاہ درانی کا بیٹا جو 1819ء سے 1823ء تک درانی سلطنت کا آخری حکمران تھا۔ وہ تیمور شاہ کا دوسرا بڑا بیٹا تھا۔ وہ اپنے بڑے بھائی علی شاہ درانی کے قتل کے بعد بادشاہ بنا۔ والد کے قتل کے بعد علی شاہ درانی کا بیٹا اللہ یار درانی شمالی افغانستان جو کہ موجودہ پاکستان کا صوبہ خیبر پختونخوا ہے منتقل ہو گئے [1]

ایوب شاہ درانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اکتوبر 1837  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد تیمور شاہ درانی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


حوالہ جات

ترمیم
  1. استشهاد فارغ (معاونت) 
شاہی القاب
ماقبل  امیر افغانستان
1819–1823
مابعد