علی شاہ درانی
علی شاہ درانی (انگریزی: Ali Shah Durrani) درانی سلطنت کا چھٹا حکمران جس کا دور حکومت 1818ء سے 1819ء تک تھا۔ وہ تیمور شاہ درانی [1] کا بیٹا اور ماقبل آخر حکمران تھا۔ اسے اس کے بھائی ایوب شاہ درانی نے معزول کر دیا تھا۔ [2]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 18ویں صدی کابل |
|||
تاریخ وفات | 19ویں صدی | |||
والد | تیمور شاہ درانی | |||
بہن/بھائی | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Timur Shah, ruler of Afghanistan
- ↑ Royal Ark[غیر معتبر مآخذ؟]
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امیر افغانستان 1818–1819 |
مابعد |