ایورٹن زویکومبوریو مٹامبناڈزو (پیدائش: 13 اپریل 1976ء سالسبری (اب ہرارےزمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1996ء سے 1999ء تک 3 ٹیسٹ اور 7 ون ڈے کھیلے ۔ اس کے جڑواں بھائی ڈارلنگٹن نے بھی میشونا لینڈ کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ گھٹنے کی شدید انجری کی وجہ سے ان کا کرکٹ کیریئر کافی مختصر رہا۔ ایورٹن اس وقت بہت سے دوسرے پیشوں کے ساتھ ایک کامیاب پروفیشنل سٹاک ٹریڈر ہے۔ یو سی برکلے میں معاشیات کی ڈگری حاصل کرتے ہوئے اسے انتہائی ذہین قرار دیا جاتا ہے۔

ایورٹن مٹامبناڈزو
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیایک روزہ بین الاقوامی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ
میچ 3 7
رنز بنائے 17 8
بیٹنگ اوسط 4.25 4.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 7 5*
گیندیں کرائیں 384 297
وکٹ 4 11
بولنگ اوسط 62.50 19.72
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 2/62 4/32
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 فروری 2006

حوالہ جات

ترمیم