ایولین شرما

بھارتی فلمی اداکارہ

ایویلین لکشمی شرما[4] (ولادت:12 جولائی 1986[5]) ایک جرمن نژاد بھارتی فلم اداکارہ  ہیں جو بنیادی طور پر ہندوستانی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں۔ انھوں نے 2006 کی امریکی فلم ٹرن لفٹ سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔[6] انھوں نے 2012 میں فلم فرام سڈنی ویتھ لوو (From Sydney with Love) سے بالی وڈ میں قدم رکھا اور آیان مکرجی کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں بھی اداکاری کی، یہ فلم ایک کامیاب فلم تھی۔[7]

ایولین شرما
(جرمنی میں: Evelyn Sharma ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Evelyn Lakshmi Sharma ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 جولا‎ئی 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسشیفنبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ٹورانٹو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل [2]،  ادکارہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہند۔آریائی زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظر

ترمیم

ایولین 12 جولائی 1986 کو جرمنی کے فرینکفرٹ میں جرمن والدہ اور ایک پنجابی ہندوستانی والد کے ہاں پیدا ہوئیں۔[8][9][10][11] ان کے پاس جرمنی کی شہریت ہے۔[12] اکتوبر 2019 میں، شرما کی منگنی آسٹریلیائی ڈینٹل سرجن اور کاروباری تاشاں بھنڈی سے ہوئی۔[13]

فلمیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news/Evelyn-Sharma-finds-her-dream-home-in-Bandra/articleshow/52307797.cms
  2. http://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/evelyn-sharma-builds-homes-for-the-underprivileged-see-pics-4565295/
  3. ٹویٹر صارف نام: https://x.com/evelyn_sharma
  4. Maharshi، Arunima (9 جولائی 2019)۔ "Evelyn Sharma On Her 'Mixed Identity' & Saying No To Degrading Roles Written For 'Foreign Girls'"۔ Indian Women Blog۔ 2019-12-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-03
  5. "Evelyn Sharma - Actresses"۔ Koimoi۔ 2016-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-05
  6. Joker: Actress Evelyn Sharma files cyber complaint | Hindi Movie News - Times of India
  7. "Ranbir to romance Evelyn in YJHD | Hindi Movies News"۔ BollywoodHungama.com۔ 27 اپریل 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-01
  8. George، Liza (3 جون 2015)۔ "Evelyn Sharma, a small town girl"۔ The Hindu۔ 2016-02-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-11
  9. "Evelyn Sharma celebrates her birthday"۔ 25 September 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 June 2015
  10. "Hindi now is not a problem to me anymore: Evelyn Sharma"۔ The Times of India۔ 2015-11-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-05
  11. "Evelyn Sharma: Someone beautiful will always be seen as eye-candy"۔ The Times of India۔ 2019-01-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-05
  12. "They are your favourite Indian actors, but are they Indian at all?". Yahoo! (Indian English میں). Archived from the original on 2019-06-22. Retrieved 2017-04-22.
  13. "Evelyn Sharma gets engaged: 'It was a dream come true, his proposal was perfect'. See pic". Hindustan Times (انگریزی میں). 8 اکتوبر 2019. Archived from the original on 2020-01-30. Retrieved 2020-09-13.

بیرونی روابط

ترمیم