ایٹا (علیحدگی پسند گروپ)
ETAیا ای ٹی اے (باسک: [eta]، ہسپانوی: [ˈeta]), (باسک تلفظ: [eus̺kaði ta as̺katas̺una]; "Basque Country and Freedom")Euskadi Ta Askatasuna کے لیے بولا جانے والا ایکترخیمہ ہے۔ )[1] اس باسک علیحدگی پسند تنظیم ایٹا کو 1959ء میں قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے بعد سے اب تک یہ کئی بار فائر بندی یا جنگ بندی کر چکی ہے۔ جنوری 2011 میں اس نے 11 ویں بار فائر بندی کی تھی۔ ہسپانوی حکومت اور یورپی یونین نے اس تنظیم کو و دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔[2]اس تنظیم کی کارروائیوں میں 800 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس نے 2011 میں جنگ بندی تو کی تھی مگر ہتھیار نہیں ڈالے تھے۔ 8 اپریل 2017 کو ایٹا نے ہتھیار ڈال کر اسلحے کے مقامات کی تفصیلات عدالتی حکام کے حوالے کر دیں ہیں۔[3]
ایٹا (علیحدگی پسند گروپ) | |
---|---|
باسک تنازع میں شریک | |
Euskadi Ta Askatasuna's symbol | |
متحرک | 31 جولائی 1959 – 5 ستمبر2010 (فائر بندی میں توسیع) 8 اپریل 2017 (ہتھیار پھینکے) |
نظریات | Basque nationalism Revolutionary socialism |
رہنماہان | Josu Urrutikoetxea David Pla Iratxe Sorzabal Izaskun Lesaka Mikel Irastorza |
صدر دفتر | Greater Basque Country |
کاروائیوں کے علاقے | بنیادی طور پر سپین فرانس (زیادہ کارروائیاں اور محفوظ پناہ گاہیں) |
قوت | 50 آزاد (300 سے زیادہ جیل میں) |
اتحادی |
|
مخالفین | ہسپانیہ, فرانس |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایٹا (علیحدگی پسند گروپ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |