ایٹ علامت
طبعہ تخطیطی محرف @ جسے علامت ’’بہ‘‘ یا ’’اَیٹ‘‘ کہاجاتا ہے، دراصل لفظ ’’بہ‘‘ یا حسابداری اور کاروباری عبارت ’’بہ شرح‘‘ کی تخفیف ہے۔ اِس کا سب سے عام جدید استعمال برقی ڈاک پتہ میں کیا جاتا ہے، جہاں اِس سے مُراد ’’بہ موقع‘‘ کے لی جاتی ہے۔ اِس کا ایک اَور استعمال سماجی مواقع حبالہ جیسے فیس بُک اور ٹویٹر پر اسمِ صارف کے سابقہ کے طور پر بھی ہوتا ہے (مثلاً ’’@اسم صارف‘‘)۔
.
ویکی ذخائر پر ایٹ علامت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |