وقف ناقص
علامات ترقیم میں سے ایک
(وقفہ (رموز اوقاف) سے رجوع مکرر)
وقف ناقص یا کوما فوق النقطہ ایک تنقیطی علامت ہے جو درج ذیل جگہوں میں استعمال کی جاتی ہے:
- جملہ کو علیحدہ کرنے کے لیے، اس جملہ کا مفہوم اور مطلب گذشتہ جملہ سے الگ نہیں ہوتا لیکن عبارت کی طوالت سے گریز کے لیے اس علامت کے ذریعہ جملہ کو علیحدہ کردیتے ہیں۔
- کسی چیز کی وضاحت یا مثال بیان کرتے وقت، جیسے مثلا؛ وغیرہ۔