ایڈوبی ان ڈیزائن
ایڈوبی اِن ڈیزائن ایک ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ وئیر ہے۔ یہ پوسٹر، فلائیر، بروشر، میگزین، اخبارات اور کتابوں کے خاکے بنانے لیے استعمال ہوتا ہے۔ نیز ٹیبلٹ ڈیوائس کے لیے بھی مواد شائع کر سکتا ہے۔ گرافک ڈیزائنر اور تخلیقی فنکار اس سافٹ وئیر کے صارفین میں شامل ہیں۔ اس میں کیے گئے کام کو EPUB اور SWF فارمیٹ میں ایکسپورٹ کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔ ایڈوبی ان کاپی ورڈ پروسیسر فارمیٹنگ کے لیے وہی تیکنک استعمال کرتا ہے جو ان ڈیزائن میں ہے۔[1]
ایڈوبی ان ڈیزائن OS X پر چلتے ہوئے | |
تیار کردہ | ایڈوبی |
---|---|
مستحکم اشاعت | CC / |
آپریٹنگ سسٹم | مائیکروسافٹ ونڈوز، OS X |
صنف | برمیزی اشاعت |
اجازت نامہ | تجرباتی سافٹ ویئر |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیم- Creative Cloud controversy
- Scribus, a free, non-proprietary alternative to Adobe InDesign.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ماہنامہ کمپیوٹنگ، کمپیوٹنگ پیڈیا، شمارہ نومبر 2013
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایڈوبی ان ڈیزائن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
وکی ورسٹی میں Adobe InDesign سے متعلق مواد موجود ہے |