ایڈیڈاس برازوکا (Adidas Brazuca) برازیل میں منعقد ہونے والے 2014 فیفا عالمی کپ میں استعمال ہونے والا فیفا کا سرکاری میچ گیند ہے۔[1] اسے ایڈیڈاس نامی ادارے نے تیار کیا ہے، جو فیفا کا شررکت دار ہے اور 1970ء کے بعد سے فیفا عالمی کپ کا سرکاری میچ گیند فراہم کنندہ ہے۔ یہ فیفا عالمی کپ کا پہلا گیند ہے جسے پرستاروں نے نام دیا ہے۔ گیند ایڈيڈاس نے تیار کیا ہے جس کی تعداد پوری کرنے کے لیے چین اور سیالکوٹ، پاکستان میں بھی تیار کیے گئے ہیں۔

ایڈیڈاس برازوکا
Adidas Brazuca
ایڈیڈاس برازوکا
قسمگیند
ابتدا2012ء (2012ء)
صانعایڈیڈاس
دستیابہاں

تصنیف

ترمیم

برازوکا چین اور پاکستان میں تیار کیے گئے ہیں۔[2] چین میں اس کے صنعت کار لانگ وے انٹرپرائز ہیں۔ جبکہ سیالکوٹ، پاکستان میں واقع فارورڈ سپورٹس ایڈیڈاس برازوکا کے دوسرے صنعت کار ہیں۔[3][4][5] 42 ملین سے زائد برازوکا گیند سیالکوٹ سے برآمد کیے گئے ہیں۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "adidas Brazuca – Name of Official Match Ball decided by Brazilian fans"۔ FIFA۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-03
  2. Richard Howells (11/6/2014). "World Cup 2014: Adidas "Brazuca" Ball Scores With Fans". Forbes (بزبان انگریزی). Forbes. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 14 جون 2014. {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (help)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: سال اور تاریخ (link)
  3. "Making the official ball for the 2014 FIFA World Cup"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-24
  4. Zhang Jingya۔ "World Cup ball: Pakistan launches the "Brazuca" - CCTV News – CCTV.com English"۔ 2016-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-12
  5. By AFP۔ "Football: Sialkot workers fire 'Brazuca' ball to Brazil – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-12
  6. "SAPVoice: World Cup 2014: Adidas "Brazuca" Ball Scores With Fans"۔ Forbes۔ 28 مئی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-12