ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18
ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 (Adidas Telstar 18) روس میں ہونے والے 2018ء فیفا عالمی کپ میں استعمال ہونے والا رسمی گیند ہے۔ اسے فیفا کی ساتھی کمپنی ایڈیڈاس جو 1970ء سے فیفا عالمی کپ میں گیند مہیا کر رہی ہے نے ڈیزائن کیا ہے۔
ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 | |
قسم | گیند |
---|---|
ابتدا | 2017ء |
صانع | ایڈیڈاس |
دستیاب | ہاں |
ٹیلسٹار 18 گیند پاکستان اور چین میں تیار کیے جاتے ہیں۔ [1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Made in Pakistan: 'Telstar 18' to represent the country in FIFA World Cup 2018"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-04
- ↑ Liao، George (21 جون 2018)۔ "Ball loses air in four incidents since World Cup kicked off"۔ Taiwan News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-24
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل | رسمی ورلڈ کپ گیند 2018 |
مابعد موجودہ
|