ایڈرک "ایڈی" لیڈ بیٹر (پیدائش: 15 اگست 1927ء)|(انتقال:17 اپریل 2011ء) [1] [2] انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1951ء میں 2ٹیسٹ کھیلے ۔ وہ لاک ووڈ، ہڈرز فیلڈ ، یارکشائر کے ویسٹ رائیڈنگ میں پیدا ہوا تھا اور ہڈرز فیلڈ میں انتقال کر گیا تھا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ چھوڑنے کے بعد لیڈ بیٹر نے ہڈرز فیلڈ کرکٹ لیگ میں ایلمنڈبری کرکٹ کلب کے لیے باقاعدگی سے کھیلا۔ 68 سال کی عمر میں ریٹائر ہونے سے پہلے 1,000 سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

ایڈی لیڈ بیٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈرک لیڈ بیٹر
پیدائش15 اگست 1927(1927-08-15)
لاک ووڈ، ہڈرز فیلڈ، ویسٹ رائڈنگ آف یارکشائر، انگلینڈ
وفات17 اپریل 2011(2011-40-17) (عمر  83 سال)
ہڈرز فیلڈ، ویسٹ یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 118
رنز بنائے 40 1548
بیٹنگ اوسط 20.00 15.17
100s/50s -/- 1/3
ٹاپ اسکور 38 116
گیندیں کرائیں 289 16561
وکٹ 2 289
بولنگ اوسط 109.00 27.49
اننگز میں 5 وکٹ - 11
میچ میں 10 وکٹ - 2
بہترین بولنگ 1/38 8/83
کیچ/سٹمپ 3/- 75/-
ماخذ: [1]

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 17 اپریل 2011ء کو ہڈرز فیلڈ، ویسٹ یارکشائر، انگلینڈ میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب David Warner (2012)۔ The Yorkshire County Cricket Club: 2012 Yearbook (114th ایڈیشن)۔ Ilkley, Yorkshire: Great Northern Books۔ صفحہ: 81–82۔ ISBN 978-1-905080-06-9 
  2. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 109۔ ISBN 1-869833-21-X