ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
(ایکسپریس انٹرٹینمنٹ سے رجوع مکرر)
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پاکستان میں ایکسپریس گروپ آف میڈیا کے زیر اہتمام چلنے والا ایک تفریحی اور ڈراما چینل ہے۔ اس چینل پر پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ڈرامے بھی نشر کیے جاتے ہیں جیسے کہ انڈین ڈرامے جو ہندی زبان میں ہی ہوتے ہیں۔ اور ترکی کے ڈرامے جو اردو میں ڈب کر کے پیش کیے جاتے ہیں۔
ملک | پاکستان |
---|---|
صدر دفتر | کراچی، سندھ، پاکستان |
روابط | |
ویب سائٹ | http://www.expressnews.tv/ |
ڈرامے
ترمیم- اتنا کرو نا مجھے پیار
- افسر بٹیا
- یہاں میں گھر گھر کھیلی
- دو دل بندھے اک ڈوری سے
- اپنی کہانی کیسے کہیں
- رنگ باز
- 20 منٹ
- میری عنایا
- با، بہو اور بیٹی
- عشق میں ایسا حال بھی ہونا ہے
- ڈراما نہ مر جائے
- میرے بابا جان
- بس کر دو بس
- کوئی دیپک ہو
- ہٹلر دیدی
- جکریا اور کلثوم کی لو اسٹوری
- کیا یہی پیار ہے
- مناہل اور خلیل