ایکس لائبرس (انگریزی: Xlibris) ایک خود اشاعت[1] اور آن ڈیمانڈ پرنٹنگ خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے، 1997ء میں قائم کیا گیا اور بلومنگٹن، انڈیانا میں مقیم ہے۔ 2000ء میں، دی نیویارک ٹائمز نے اسے سب سے اعلیٰ آن ڈیمانڈ پبلشر قرار دیا۔[2] The current president is Bill Elliot.[3]

بانی کمپنیAuthor Solutions
قائم شدہ1997
ملکریاست ہائے متحدہ
صدر دفتربلومنگٹن، انڈیانا
کلیدی شخصیاتبل ایلیٹ
مطبوعاتکتابیں
باضابطہ ویب سائٹwww.xlibris.com

حوالہ جات ترمیم

  1. Rachel Donadio (April 27, 2008)۔ "You're an Author? Me Too!"۔ نیویارک ٹائمز 
  2. Bill Elliot۔ "Our Leadership Team. (n.d.). Author Solutions."۔ Author Solutions (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2021 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔