بیگم گل بکاولی سرفروش

راک بینڈ نوری کا تیسرا البم
(ایک تھا بادشاہ سے رجوع مکرر)

بیگم گل بکاولی سرفروش (انگریزی: Begum Gul Bakaoli Sarfarosh) پاکستانی پاپ / راک بینڈ نوری کا تیسرا البم ہے۔ یہ البم 9 اکتوبر 2015ء کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد (بالترتیب) شہروں میں تین روزہ البم لانچ ٹور کے ذریعے جاری کیا گیا تھا۔ یہ البم 22 نومبر 2015ء کو پشاور میں جاری ہوا تھا جہاں بینڈ نوری نے اس کی تشہیر کے لیے نغمے پیش کیا تھا۔ یہ البم موسیقی اسٹریمنگ سروس Patari.pk ​​کے پٹاری خصوصی کے ذریعہ مفت دستیاب کیا گیا تھا۔[1] البم کا آغاز اس کے ایک گانے "ایک تھا بادشاہ"" کے لیے ایک میوزک ویڈیو بنایا گیا تھا ، جو البم میں ہونے والے استعمال نسخے سے زیادہ الیکٹرانیکا سے متاثرہ مکس کا استعمال کیا گیا تھا۔[2]

بیگم گل بکاولی سرفروش
البم از
رلیز9 اکتوبر 2015ء
ریکارڈ شدہ2014ء - 2015ء میں لاہور کے ایک اسٹوڈیو
صنفپاپ راک
متبادل راک
طوالت44:33
لیبلبی آئی وائی ریکارڈز (BIY Records)
پیش کارنوری, شیراز اپل، حسن عمر
نوری وقائع نگاری
پیلی پتی اور راجہ جانی کی گول دنیا
(2005)
بیگم گل بکاولی سرفروش
(2015)
بیگم گل بکاولی سرفروش کے سنگل
  1. "ایک تھا بادشاہ"
    جاری کردہ: 16 جون 2015ء

اس البم کے سارے موسیقی کو علی نور نے کمپوز کیا تھا۔ البم کے زیادہ تر گیت کو علی حمزہ نے لکھا ہے ۔

نغمے

ترمیم

علی نور کے تیار کردہ تمام گانے ہیں، سوائے اس کے کہ جہاں ذکر ہوا ہے۔

بیگم گل بکاولی سرفروش
نمبر.عنوانمصنفطوالت
1."1947"علی نور6:02
2."ہوشیار"علی حمزہ3:51
3."پنجرہ"علی نور4:23
4."ہے یا (Hey Ya)"علی حمزہ5:05
5."کیدار"علی حمزہ4:59
6."ایک تھا بادشاہ"علی حمزہ5:44
7."سرفروش"علی نور5:06
8."مجھے روکو"علی نور4:42
9."سایہ خدائے ذو الجلال"حفیظ جالندھری، علی حمزہ4:41

معلومات

ترمیم

ساری معلومات سی ڈی سے لی گئی ہیں۔

نوری
  • علی نور:مرکزی آواز ، مرکزی گٹار، سینث‌سایزر پروگرامنگ (synth programming)
  • علی حمزہ: باس، مرکزی آواز
اضافی موسیقاروں
  • کامی پال: ڈرم
  • حسن عمر: شریک پروڈیوسر، اضافی سینث‌سایزراور ڈرم پروگرامنگ (synth and drums programming)
  • شیراز اپل: ماسٹرنگ اور مکسنگ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Patari, Begum Gul Bakaoli Sarfarosh آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ patari.pk (Error: unknown archive URL), Retrieved on October 11, 2015
  2. Express Tribune, Is Noori declaring war on Pakistan's rock bands? آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ blogs.tribune.com.pk (Error: unknown archive URL), Retrieved on June 18, 2015