اے آر وائی گروپ
اے آر وائی گروپ دبئی کی ایک کمپنی ہے جس کے بانی پاکستانی کاروباری شخصیت حاجی عبد الرزاق یعقوب ہیں۔ اے آر وائی پاکستان کا ایک میڈیا گروپ ہے۔
کمپنیاں
ترمیماے آر وائی کی درج ذیل کمپنیاں ہیں۔
- اے آر وائی ٹریڈرز
- اے ار وائی گولڈ
- اے آر وائی ڈیجیٹل
- اے آر وائی ایسنزا جیولری
- اے آر وائی جیولری
- اے آر وائی سپیڈ ریمٹ
- اے آر وائی کمیونیکیشنز
- اے آر وائی ٹیلیکام
- اے آر وائی فلمز
- اے آر وائی کال سنٹر
- اے آر وائی ریڈیو (برطانیہ)
- اے آر وائی کیو ٹی وی
- ایچ ایم اسماعیل اینڈ کمپنی
- عائشہ الیکٹریکل انڈسٹریز
- نیو ڈیلائٹ انڈسٹریز
- فاطمہ بائی ہسپتال
- اے آر وائی پراپرٹیز
- اے آر وائی کیش اینڈ کیری
- سیکورٹی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ
- اے آر وائی سہولت بازار
- کیو ٹی وی ٹیوٹر
بول نیٹ ورک کی خریداری
ترمیماے آر وائی نے اگست 2015ء کو بول نیٹ ورک اور بول نیوز کو خریدا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
بیرونی روابط
ترمیم- اے آر وائی کال سنٹرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arycallcenter.com (Error: unknown archive URL)
- کیو ٹی وی ٹیوٹر