اے آر وائی فلمز پاکستان میں موجود ایک کمپنی ہے جو فلمیں بناتی ہے۔ یہ اصل میں اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کا ہی ایک حصہ ہے۔ اس کمپنی کے بنائے ہوئی فلموں کو پاکستان میں بہت پزیرائی ملی۔ اے آر وائی فلمز نے اب تک بہت سے فلمیں بنائی ہیں جن میں 11 اردو،6 پنجابی اور 17 پشتو میں ہیں۔

اے آر وائی فلمز
صنعتفلم تقسیم, پروڈکشن
صدر دفترکراچی،  پاکستان
مصنوعاتفلمیں
مالکسلمان اقبال (بانی)
جرجیس سیجا (سی ای او)
مالک کمپنیاے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک

معروف فلمیں

ترمیم
سال نام تبصرہ
2013 جوش[1]
میں ہوں شاہد آفریدی [2]
سیڈلنگس
زندہ بھاگ [3]
وار [4]
2014 تمنا [5]
2015 جلیبی ریڈرم فلمز کے تعاون سے اے آر وائی فلمز نے بنایا[6]
3 بہادر ایس او سی کے تعاون سے اے آر وائی فلمز نے بنایا[7]
رانگ نمبر
جوانی پھر نہیں آنی 6 سگما پلس کے تعاون سے اے آر وائی فلمز نے بنایا
2018 آزادی اے آر وائی فلمز نے بنایا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mohammad Kamran Jawaid (5 August 2013)۔ "Movie Review: Josh"۔ DAWN.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2014 
  2. Kamran Jawaid Muhammad (22 August 2013)۔ "Movie Review: Main Hoon Shahid Afridi"۔ DAWN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2013 
  3. Mohammad Kamran Jawaid (20 September 2013)۔ "Movie Review: Zinda Bhaag"۔ DAWN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2013 
  4. ARY News (11 October 2013)۔ "Premiere of "Waar", the Film of Nation"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2013 
  5. "Another Pakistani production 'Tamanna' all set to release on June 13"۔ ARY News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014 
  6. "'Jalaibee' all set to release on March 20"۔ اے آر وائی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015 
  7. "Release date for '3 Bahadur' announced"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015