ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن

(اے ایف سی سے رجوع مکرر)

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation) یا اے ایف سی (AFC) ایشیا اور آسٹریلیا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا منتظم ادارہ ہے۔

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن


 

مخفف اے ایف سی
ملک ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر کوالالمپور، ملائیشیا
تاریخ تاسیس 8 مئی 1954؛ 70 سال قبل (1954-05-08)
مقام تاسیس منیلا   ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم کھیل تنظیم
خدماتی خطہ ایشیا اور براعظم آسٹریلیا
رکن فیفا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبان انگریزی
عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر سلمان الخلیفہ
نائب صدر
دیکھیے فہرست
جنرل سیکرٹری ونڈسر پال جان (قائم مقام)[1]
جدی تنظیم فیفا
تعداد ارکان 47 ملک (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P2124) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ www.the-afc.com

اراکین

ترمیم
 
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن کے خطے

اے ایف سی کی 47 رکن ایسوسی ایشن کو پانچ خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • مغربی ایشیا سے 12
  • وسطی ایشیا سے 6
  • 7 جنوبی ایشیا سے
  • مشرقی ایشیا سے 10
  • جنوبی مشرقی ایشیا سے 12
رمز ایسوسی ایشن قومی ٹیمیں قیام فیفا
وابستگی
اے ایف سی
وابستگی
آئی او سی
رکن
مغربی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن (ڈبلیواے ایف ایف)
BHR   بحرین (م، خ) 1957 1968 1969 ہاں
IRQ   عراق (م، خ) 1948 1950 1970 ہاں
JOR   اردن (م، خ) 1949 1956 1970 ہاں
KUW   کویت (م، خ) 1952 1964 1964 ہاں
LIB   لبنان (م، خ) 1933 1936 1964 ہاں
OMA   سلطنت عمان (م، خ) 1978 1980 1980 ہاں
PLE   فلسطین (م، خ) 1928 1995 1995 ہاں
QAT   قطر (م، خ) 1960 1972 1974 ہاں
KSA   سعودی عرب (م، خ) 1956 1956 1972 ہاں
SYR   سوریہ (م، خ) 1936 1937 1970 ہاں
UAE   متحدہ عرب امارات (م، خ) 1971 1974 1974 ہاں
YEM   یمن (م، خ) 1962 1980 1980 ہاں
وسطی ایشیائی فٹ بال ایسوسی ایشن (سی اے ایف اے)
AFG   افغانستان (م، خ) 1933 1948 1954 ہاں
IRN   ایران (م، خ) 1920 1948 1954 ہاں
KGZ   کرغیزستان (م، خ) 1992 1994 1993 ہاں
TJK   تاجکستان (م، خ) 1936 1994 1993 ہاں
TKM   ترکمانستان (م، خ) 1992 1994 1993 ہاں
UZB   ازبکستان (م، خ) 1946 1994 1993 ہاں
جنوبی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف)
BAN   بنگلہ دیش (م، خ) 1972 1976 1973 ہاں
BHU   بھوٹان (م، خ) 1983 2000 1993 ہاں
IND   بھارت (م، خ) 1937 1948 1954 ہاں
MDV   مالدیپ (م، خ) 1982 1986 1984 ہاں
NEP   نیپال (م، خ) 1951 1972 1954 ہاں
PAK   پاکستان (م، خ) 1947 1948 1954 ہاں
SRI   سری لنکا (م، خ) 1939 1952 1954 ہاں
مشرقی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن (ای اے ایف ایف)
CHN   چین (م، خ) 1924 1931 1974 ہاں
GUM   گوام2 (م، خ) 1975 1996 1991 ہاں6
HKG   ہانگ کانگ (م، خ) 1914 1954 1954 ہاں
JPN   جاپان (م، خ) 1921 1921 1954 ہاں
PRK   شمالی کوریا (م، خ) 1945 1958 1974 ہاں
KOR   جنوبی کوریا (م، خ) 1928 1948 1954 ہاں
MAC   مکاؤ (م، خ) 1939 1978 1978 ہاں
MNG   منگولیا (م، خ) 1959 1998 1993 ہاں
NMI   جزائر شمالی ماریانا1,2 (م، خ) 2005 N/A 2009 نہیں5
TPE   چینی تائپے3 (م، خ) 1936 1954 1954 ہاں
آسیان فٹ بال فیڈریشن (اے ایف ایف)
AUS   آسٹریلیا2,4 (م، خ) 1961 1963 2006 ہاں6
BRU   برونائی (م، خ) 1959 1972 1969 ہاں
CAM   کمبوڈیا (م، خ) 1933 1954 1954 ہاں
IDN   انڈونیشیا (م، خ) 1930 1952 1954 ہاں
LAO   لاؤس (م، خ) 1951 1952 1968 ہاں
MAS   ملائشیا (م، خ) 1933 1954 1954 ہاں
MYA   میانمار (م، خ) 1947 1948 1954 ہاں
PHI   فلپائن (م، خ) 1907 1930 1954 ہاں
SIN   سنگاپور (م، خ) 1892 1952 1954 ہاں
THA   تھائی لینڈ (م، خ) 1916 1925 1954 ہاں
TLS   مشرقی تیمور (م، خ) 2002 2005 2002 ہاں
VIE   ویتنام (م، خ) 1960 1964 1978 ہاں
حوالہ جات

1: Associate AFC member, non-FIFA member.
2: Oceania country or territory, but AFC member.
3: Former member of the Oceania Football Confederation (1976–1982), joined AFC.
4: Former member of the Oceania Football Confederation (1966–2006), joined AFC.
5: Part of the United States Olympic Committee.
6: Oceania country or territory is a member of the Oceania National Olympic Committees rather than the اولمپک کونسل ایشیا.

حوالہ جات

ترمیم
  1. Christopher Raj (3 December 2015)۔ "Prime choice to lead FIFA"۔ The Star۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2016 

بیرونی روابط

ترمیم