کویت قومی فٹ بال ٹیم
کویت کی قومی فٹ بال ٹیم ،کویت کی قومی ٹیم ہے جو کویت فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر کنٹرول ہے۔ کویت نے 1982ء کے ورلڈ کپ میں شرکت کی اور گروپ مرحلے میں ایک پوائنٹ حاصل کیا۔ ایشین کپ میں کویت نے 1976ء میں فائنل تک رسائی حاصل کی اور 1980ء میں ٹورنامنٹ جیتا۔ [3] 2000ء میں بھوٹان کے خلاف کویت کی 20-0 سے جیت، اس وقت بین الاقوامی فٹ بال میں اب تک کی سب سے بڑی فتح تھی۔ اسے 2001ء میں پیچھے چھوڑ دیا گیا تھا، جب آسٹریلیا نے امریکی ساموا کو 31-0 سے شکست دی تھی۔ جبکہ کویت 1970ء کی دہائی سے 2000ء کی دہائی تک ایشیا کی بڑی فٹ بال قوتوں میں سے ایک تھا۔ 2010ء کی دہائی میں اس کی ٹیم آہستہ آہستہ کمزور ہونے لگی، کویت 2011ء اور 2015ء میں لگاتار دو ایشین کپوں میں ناکام رہا، اس سے پہلے کہ وہ 2019ء کے کپ کے لیے نااہل قرار پائے اور 2023ء اے ایف سی ایشین کپ سے محروم یہ ٹیم 1982ء کے بعد کسی بھی ورلڈ کپ تک پہنچنے میں ناکام رہی ہے۔[4][5][6][7]
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت | |||
ایسوسی ایشن | کویت فٹبال ایسوسی ایشن | ||
---|---|---|---|
ذیلی کنفیڈریشن | جنوبی ایشین فٹبال فیڈریشن | ||
کنفیڈریشن | ایشین فٹبال کنفیڈریشن | ||
ہوم اسٹیڈیم | جابر الاحمد انٹرنیشنل اسٹیڈیم | ||
فیفا رمز | KUW | ||
فیفا درجہ | 158 (20 دسمبر 2018)[1] | ||
اعلی ترین فیفا درجہ | 24 (دسمبر 1998) | ||
کم ترین فیفا درجہ | 189 (دسمبر 2017) | ||
ایلو درجہ | 97 (9 جنوری 2019)[2] | ||
اعلی ترین ایلو درجہ | 28 (ستمبر 1980) | ||
کم ترین ایلع درجہ | 136 (اپریل 1966) | ||
| |||
پہلا بین الاقوامی | |||
کویت 2–2 لیبیا (Morocco; 3 September 1961) | |||
سب سے بڑی جیت | |||
کویت 20–0 بھوٹان (Kuwait City, Kuwait; 14 February 2000) | |||
سب سے بڑی شکست | |||
متحدہ عرب جمہوریہ 8–0 کویت [[File:{{{flag alias-1940}}}|23x15px|border |alt=|link=]] (Morocco; 4 September 1961) پرتگال 8–0 کویت (Leiria, Portugal; 19 November 2003) | |||
عالمی کپ | |||
ظہور | 1 (اول 1982) | ||
بہترین نتائج | Group stage (1982) | ||
Asian Cup | |||
ظہور | 10 (اول 1972) | ||
بہترین نتائج | Champions (1980) | ||
Arab Cup | |||
ظہور | 8 (اول 1963) | ||
بہترین نتائج | Third place (1964, 1992, 1998) | ||
WAFF Championship | |||
ظہور | 4 (اول 2010) | ||
بہترین نتائج | Champions (2010) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018
- ↑ Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019
- ↑ "Asia's greatest national teams: Kuwait (1980s) | Football News | Asian Qualifiers 2022"۔ the-AFC (بزبان انگریزی)۔ 09 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2020
- ↑ "FIFA suspends Kuwait Football Federation"۔ London: Guardian.co.uk۔ 07 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2007
- ↑ "FIFA lifts suspension on Kuwait"۔ FIFA۔ November 11, 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2007
- ↑ "FIFA suspends Kuwait Football Federation"۔ The-AFC.com۔ 26 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2008
- ↑ "FIFA provisionally lifted its suspension on the Kuwait Football Association (KFA)"۔ The-AFC.com۔ 25 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2008
بیرونی روابط
ترمیم- Kuwait at AFC
- Kuwait at FIFA
- Official fans' forum siteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alazraq.com (Error: unknown archive URL) Archived 27 December 2019 at the Wayback Machine