عراق کی قومی فٹ بال ٹیم ( عربی: منتخب الْعِرَاق لِكُرَةُ الْقَدَم ) ،بین الاقوامی فٹ بال میں عراق کی نمائندگی کرتا ہے اور عراق میں فٹ بال کی گورننگ باڈی عراق فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر کنٹرول ہے۔ عراق کا ہوم گرائونڈ بصرہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم ہے۔ عراق نے 1986 میں ایک بار فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی اور بیلجیم کے خلاف اپنا واحد گول اسکور کیا۔ وہ آٹھ موجودہ ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن ممالک میں سے ایک ہیں جنھوں نے مشکل حالات اور محدود تیاری کے باوجود 2007 میں اے ایف سی ایشیائی کپ جیتا۔ عراق نے مقابلے میں فیورٹ ٹیموں کو شکست دی جن میں آسٹریلیا ، جنوبی کوریا اور سعودی عرب شامل ہیں۔ عراق نے 2009 کے فیفا کنفیڈریشن کپ کے لیے کوالیفائی کیا اور گروپ مرحلے میں دو پوائنٹس حاصل کیے اور 2015 کے ایشیائی کپ میں چوتھے نمبر پر رہے۔[3][4][5][6]

عراق قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنعراق فٹ بال ایسوسی ایشن
ذیلی کنفیڈریشنمغربی ایشین فٹبال فیڈریشن
کنفیڈریشنایشین فٹبال کنفیڈریشن
ہوم اسٹیڈیمبصرہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم
فیفا رمزIRQ
فیفا درجہ 88 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ39 (6 اکتوبر 2004)
کم ترین فیفا درجہ139 (3 جولائی 1996)
ایلو درجہ 61 Increase 7 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ24 (3 دسمبر 1982)
کم ترین ایلع درجہ98 (6 اکتوبر 2016)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 المغرب 3–3 عراق 
(Beirut, Lebanon; 19 October 1957)
سب سے بڑی جیت
 عراق 13–0 ایتھوپیا [[File:{{{flag alias-1991}}}|23x15px|border |alt=|link=]]
(Irbid, Jordan; 18 August 1992)
سب سے بڑی شکست
 ترکیہ 7–1 عراق 
(Adana, Turkey; 6 December 1959)
 برازیل 6–0 عراق 
(Malmö, Sweden; 11 October 2012)
 چلی 6–0 عراق 
(Copenhagen, Denmark; 14 August 2013)
عالمی کپ
ظہور1 (اول 1986)
بہترین نتائجGroup stage (1986)
Asian Cup
ظہور9 (اول 1972)
بہترین نتائجChampions (2007)
Arab Cup
ظہور6 (اول 1964)
بہترین نتائجChampions (1964, 1966, 1985, 1988)
WAFF Championship
ظہور8 (اول 2000)
بہترین نتائجChampions (2002)
کنفیڈریشنز کپ
ظہور1 (اول 2009)
بہترین نتائجGroup stage (2009)
ویب سائٹsocceriraq.net

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  3. George George (17 April 1951)۔ "Iraq Select gives C.C. a dizzy game"۔ The Iraq Times 
  4. Hassanin Mubarak (21 March 2013)۔ "Iraqi Football History"۔ IraqSport (بزبان انگریزی)۔ 19 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2016 
  5. "Iraq and Morocco draw 3–3"۔ The Iraq Times۔ 21 October 1957 
  6. "Trophy Cabinet" (بزبان انگریزی)۔ 11 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2019 

بیرونی روابط

ترمیم